
Agreement to hold talks between the government and Jamaat-e-Islami
جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل چودھری اور امیر مقام شامل ہیں۔
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے تک جماعت اسلامی کا دھرنا جاری رہے گا۔ مری روڈ لیاقت باغ چوک پر جماعت اسلامی کے کارکن دوبارہ جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں، دھرنے کے منتظمین کی جانب سے شرکاء کے لیے ناشتے کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
Jamaat-e-Islami has accepted the offer of a 3-member committee to negotiate with the government. The government has formed a 3-member committee for negotiations with Jamaat-e-Islami, the committee includes Federal Minister for Information and Broadcasting Attaullah Tarar, Tariq Fazal Chaudhary and Amir Moqam.
The strike of Jamaat-e-Islami will continue until the talks between the government and Jamaat-e-Islami are successful. Jamaat-e-Islami workers have started gathering again at Murree Road Liaquat Bagh Chowk, the organizers of the sit-in will also arrange breakfast for the participants.
