Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: faisal vawda today

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
اہم خبریں

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

Faisal Vawda sought an unconditional apology from the Supreme Court سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سےغیر مشروط معافی مانگ لی اور استدعا کی کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے۔تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرا دیا۔جس میں کہا کہ میری پریس کانفرنس سے عدلیہ کا وقار مجروح ہوا تو غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، میری پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا۔ Senator Faisal Vawda apologized unconditionally to the Supreme Court and requested that the contempt of court proceedings against him be dropped.According to the details, in the contempt of court case, Senator Faisal Vawda submitted a new response to the show cause in the Supreme Court.In which he said that if the dignity of the judiciary was hurt by my press...
فیصل واوڈا کا معافی مانگنے سے انکار
مقامی خبریں

فیصل واوڈا کا معافی مانگنے سے انکار

Faisal Vawda's refusal to apologize سینیٹر فیصل ووڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔فیصل واوڈا نے جواب میں کہا ہے کہ توہین عدالت کا مبینہ ملزم عدالت کی عزت کرتا ہے، کسی بھی طریقے سے عدالت کا وقار مجروح کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، ملزم سمجھتا ہے کہ عدالت کا امیج عوام کی نظروں میں بے داغ ہونا چاہیے۔انہوں نے جواب میں کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل ایک فعال اور متحرک عدالتی نظام میں ہے، حال ہی میں چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ کو اپنی غطلیاں تسلیم کرنی چاہئیں، اپریل 2024 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف توہین آمیز مہم چلی۔سینیٹر کا جواب میں مزید کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں تھا، پریس کانفرنس کا مقصد ملک کی بہتری تھا، عدالت توہین عدالت کی کاروائی آگے بڑھان...
Optimized by Optimole