Sunday, June 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: earthquake in japan

چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ
انٹرنیشنل

چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ

6.4 earthquake in Chile جنوبی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل نے بتایا ہے کہ اس زلزلےکی گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ سونامی کے خطرے کو بھی رد کر دیا گیا ہے۔ A severe earthquake has occurred in the South American country of Chile.According to the US Geological Survey, a magnitude 6.4 earthquake has been felt in Chile.The American Geological Survey has stated that the depth of this earthquake was 110.3 kilometers.According to foreign media, no immediate damage was reported from the earthquake, while the threat of a tsunami has also been ruled out....
جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی
انٹرنیشنل

جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی

Hurricane devastation in Japan جاپان کے مشرقی اور شمال مشرقی ساحلی علاقے کانتو اور توہوکُو کو طاقتور سمندری طوفان ٹائیفون ایمپل کا سامنا ہے، طوفان کی شدت بڑھتی جارہی ہے اور ہفتے کی شام تک ٹکرانے کا خدشہ ہے۔ ٹوکیو میں طوفانی ہوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، طوفان کے خطرے کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس سے ایک لاکھ سے زائد مسافروں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔طوفان کے پیشِ نظر بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے، جس سے 2ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں، بجلی کی بندش سے ٹوکیو اور مرکزی شہر ناگویا کے درمیان چلنے والی تمام بلٹ ٹرین سروس بھی منسوخ کر دی گئی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے ایمپل کو زیادہ طاقتور طوفان کا درجہ دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں سے 19 ہزار رہائشیوں کے انخلا کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ Japan's eastern and northeastern coastal regions of Kanto and Tohoku are facing a powe...
Optimized by Optimole