Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: chairman fbr

خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد
اہم خبریں

خان پور: کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد

Khanpur: Illegal smuggled cigarettes worth crores of rupees recovered ایف بی آر نے ضلع بھر میں کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ برآمد کر لئے۔کمشنر ایف بی آر اصغر نیازی کے مطابق کارروائیوں میں 3 سال سے برآمد کی گئی تمام سگریٹ شامل تھی، تمام غیر قانونی سگریٹ جلا کر تلف کر دی گئی جن کی مالیت 3 کروڑ روپے تھی۔کارروائی ایف بی آر آفیسر نجیب الرحمان اور سجاد احمد جوئیہ نے کی، سگریٹ جلانے کی کارروائی میں ریسکیو ٹیم بھی شامل تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ نان ٹیکس پیڈ سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف مزید کاررروائیاں جاری ہیں۔ FBR seized illegal smuggled cigarettes worth crores of rupees in a district-wide operation.According to Commissioner FBR Asghar Niazi, all the cigarettes exported for 3 years were included in the operation, all the illegal cigarettes worth Rs 3 crore ...
چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
اہم خبریں

چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Chairman FBR's early retirement decision چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔ گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔ امجد زبیر ٹوانہ نے حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔امجد زبیر نے مراسلے میں لکھا ہے کہ اپنا عہدہ چھوڑنا ہے اور وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینا چاہتا ہوں۔ امجد زبیر ٹوانہ نے وزیرِ مملکت احد چیمہ کو بھی زبانی طور پر آگاہ کر دیا تھا، امجدزبیر ٹوانہ نے جمعے کو وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ کو خود کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی تھی، 2 دن انتظار کے بعد انہوں نےتحریری طور پر وزیرِ اعظم کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا۔ استعفے سے قبل امجد زبیر ٹوانہ نے 2 سے زائد کابینہ ممبران سے مشورہ بھی کیا تھا، کابینہ ممبران نے بھی ان کو استعفیٰ دینے کا کہ...
Optimized by Optimole