Saturday, April 18Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا بیان:شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
مقامی خبریں

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا بیان:شیخ رشید کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

Bad statement against Bilawal Bhutto: The decision to dismiss the case against Sheikh Rashid is challenged چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا بیان دینے کے معاملے پر سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔سندھ حکومت نے شیخ رشید کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا فیصلہ خلافِ قانون ہے جسے کالعدم قرار دیا جائے۔سندھ حکومت کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیمبر میں سماعت کر کے جج نے اپنا مائنڈ اپلائی نہیں کیا، شیخ رشید نے میڈیا کے سامنے بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال ملک میں صورتحال کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے، ہائیکورٹ کا مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ خلافِ قانون ہے اور مزید تحقیقات کا تقاضا کرتا ہے۔سندھ حکومت کی ...
خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ
مقامی خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ

Decision to issue education card in Khyber Pakhtunkhwa وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجراء اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سےتعلیم کارڈ کا اجراء کررہے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ بہترین نتائج کے لئے منصوبے کو پہلے پائلٹ کیا جائے گا، دیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی، یہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ مستقبل کے نوجوانوں پر یہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہوگی۔ Chief Minister Ali Amin Gandapur directed the education and finance department to take immediate steps and said that the education card will be issued from Upper Chitral, they are issuing the education card from the backward district.He said that for best results the project will be piloted first, ex...
وزیراعظم سے گزارزش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں: عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

وزیراعظم سے گزارزش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں: عظمیٰ بخاری

The prime minister is requested to close the cyber crime wing of FIA: Uzma Bukhari عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے گزارزش ہے کہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بند کروا دیں، سائبر کرائم ونگ ٹکے کے کام کا نہیں میں تو تنگ آ گئی ہوں، سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے کی کوئی مہارت ہی نہیں۔اُنہوں نے کہا کہ میں زندگی کی آخری سانس تک اپنا کیس لڑوں گی، چیف جسٹس صاحبہ معاملے کو سمجھتی ہیں، میرے خیال میں چیف جسٹس صاحبہ معاملے کی تہہ تک پہنچنا چاہتی ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ہمیں یہ چیز روکنا ہو گی ورنہ آج میں ہوں کل کوئی اور ہو گا، میرے بیٹے کے ساتھ میری تصویر لگا کر جو کچھ کہا جا رہا ہے، اس پر کسی کو شرم آئی؟ اُنہوں نے مزید کہا کہ وہ ہیروئنز آتی ہیں ویڈیو کا بتاتی ہیں اور وہ وائرل ہوجاتی ہے جب سے یہ فتنہ پارٹی کا وجود سامنے آیا تب سے یہ گند سامنے ...
بانی پی ٹی آئی پہلے معافی تو مانگیں: عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

بانی پی ٹی آئی پہلے معافی تو مانگیں: عظمیٰ بخاری

Founder PTI should apologize first: Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہ رہ کر دماغی طور پر پریشان ہو گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں عظمیٰ بخاری نے جیونیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک طرف تو وہ (بانیٔ پی ٹی آئی) کہہ رہے ہیں فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، دوسری طرف کہہ رہےکہ محسن نقوی فوج کانمائندہ ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پہلے معافی تو مانگیں، بانی پی ٹی آئی پہلے یہ مانیں کہ اُنہوں نے یہ سب کروایا، اِن سے غلطی ہو گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کوئی خواہش پوری نہیں ہونی ہے، نہ کوئی خواہش پوری کرنے کو تیار ہے۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، ان کو خواب دیکھنے دیں۔ Punjab Information Minister Uzma Bukhari has said that PTI founder has become mentally disturbed ...
لاہور میں موسلادھار بارش، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مقامی خبریں

لاہور میں موسلادھار بارش، 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Heavy rain in Lahore, 44 years record broken لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج صبح سویرے سے مون سون بارش کا ہیوی سپیل جاری ہے۔لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ شروع ہونے والی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مال روڈ، فیروزپور روڈ، ماڈل ٹاؤن، فیصل ٹاؤن ، لکشمی چوک اور انارکلی سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔لاہور میں سب سے زیادہ ایئرپورٹ پر 360 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 319 جبکہ لکشمی چوک میں 242 ، اپرمال میں 218، مغلپورہ میں 222، تاجپورہ میں 260، نشترٹاؤن میں 312، چوک ناخدا میں 259 ملی میٹر بارش ہوئی۔ The 44-year record of heavy rain in Lahore was broken due to which the low-lying areas were flooded, the life system wa...
ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال
مقامی خبریں

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال

Strike of grain markets against withholding tax ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال کا آج پہلا روز ہے، ہڑتال کے باعث اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غلہ منڈیوں کے تاجر بھی ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف سرگرم ہو گئے، بجٹ میں لگائے گئے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی کال پر غلہ منڈیوں میں تالے پڑ گئے۔ہڑتال کے باعث لاہور کی اجناس کی سب سے بڑی تھوک مارکیٹ اکبری منڈی مکمل طور پر بند ہے، اکبری منڈی کے تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تین دن کی مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہوا ہے۔آج سے 2 اگست تک لاہور سمیت پنجاب اور ملک بھر کی تمام غلہ منڈیاں بھی مکمل بند رہیں گی، اکبری منڈی کی ہڑتال سے اشیائے ضروریہ کی سپلائی متاثر ہو کر رہ گئی۔ ہڑتال طویل ہونے پر پرچون مارکیٹ میں دالوں، گھی، چاول اور مصالحہ جات سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہو...
Optimized by Optimole