Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا
مقامی خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا

Utility stores employees protest outside headquarters پاکستان بھر سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین نے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھرنا دے دیا۔ دھرنا یوٹیلیٹی اسٹورز کی ملک بھر میں بندش کے فیصلے کے خلاف دیا جا رہا ہے۔ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بحال کیا جائے، یہ 14 ہزار ملازمین ہیں، جو بے روزگار ہونے جا رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یونین کے صدر نے کہا ہے کہ 16 سال ہمارے ملازمین کی سروس ہے، حکومت ہمارے ساتھ معاملات طے کرے۔ Employees of utility stores from across Pakistan staged a dharna outside the headquarters. The sit-in is being held against the decision to shut down utility stores across the country.The employees have demanded that the utility stores should be restored, these are 14 thousand employees, who are going to be unemployed. Speaking on this occasion, the uni...
راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے
مقامی خبریں

راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

Spillways of Rawal Dam are opened راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے۔راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے 30 منٹ پہلے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کا کہا گیا تھا۔ہ گزشتہ روز انتظامیہ نے راول ڈیم کے سپل وے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے درخواست کی گئی کہ دریا اور ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔ انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ذرائع سے رابطہ کریں، نشیبی علاقوں سے مال مویشی وقتی طور پر محفوظ مقام پر لے جائیں تاکہ کسی بھی نقصان سے محفوظ رہیں۔ Spillways were opened after the water level in Rawal Dam rose. Sirens were sounded 30 minutes before the spillways of Rawal Dam were to be opened and citizens were asked to take safety measures. Yesterday, the administration opened the spillw...
راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرگئی
مقامی خبریں

راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرگئی

The bus going to Rawalpindi fell into a ditch راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ In Rawalpindi, the bus coming from Haveli Kahota to Rawalpindi fell into a ditch. 29 people died and one person was injured in the accident. The accident happened to the passenger bus near Pana Bridge.The reasons for the accident are not yet known.
داتا گنج بخشؒ کا عرس
مقامی خبریں

داتا گنج بخشؒ کا عرس

Urs of Data Ganj Bakhsh سیدنا حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 981 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزار شریف پر رسم چادرپوشی سے ہوگا، سینیٹر اسحاق ڈار رسمِ چادر پوشی و سبیل دودھ سے افتتاح کریں گے۔دوسری جانب محکمہ اوقاف پنجاب نے تین روزہ تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر داتا دربار نے کہا کہ جامعہ مسجد داتا دربار میں روحانی اجتماعات میں معروف علماء کرام خطاب کریں گے جبکہ محفل سماع عرس کے دوسرے اور تیسرے روز تک جاری رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ لنگر، سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو مکمل کر لیا گیا ہے، سکیورٹی کیلئے چار ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔ The three-day celebrations of the 981st Urs of Syedna Hazrat Ali Hajuiri known as Data Ganj Bakhsh will start from today. will doOn the other...
بالاج ٹیپو قتل کا مخبر اپنےہی بھائی کے ہاتھوں قتل
مقامی خبریں

بالاج ٹیپو قتل کا مخبر اپنےہی بھائی کے ہاتھوں قتل

The informer in Balaj Tipu's murder is killed by his own brother. لاہور کرائم آرگنائزڈ یونٹ ڈی ایس پی محمد علی بٹ کے حکم پر اقبال ٹاؤن انسپکٹر شکیل بٹ اے ایس آئی فرخ بٹ اور ان کی ٹیم نے بلاج میر کیس کے ملزم احسن شاہ کو شادباغ کے علاقے میں نشاندہی کے لیے لیجارہ رہی تھی کہ اس کا بھائی، علی رضا اور نامعلوم ساتھیوں نے چھڑانے کے لیے حملہ کردیا جن کی فائرنگ سے ملزم احسن شاہ موقع پر بری طرح زخمی ہوگیا جسے فوری ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ جہاں پر وہ دم توڑ گیا تاہم پولیس نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچائی پولیس کی مزید نفری موقع پر پہنچ گئی On the orders of Lahore Organized Crime Unit DSP Muhammad Ali Butt, Iqbal Town Inspector Shakeel Butt ASI Farrukh Butt and his team were on the lookout for Blaj Mir case accused Ahsan Shah in Shadbagh area to point out that his brother Ali Raza and unknown acco...
ڈاکوؤں سے بدلہ ضرور لیں گے : آئی جی پنجاب
مقامی خبریں

ڈاکوؤں سے بدلہ ضرور لیں گے : آئی جی پنجاب

We will definitely take revenge from the robbers: IG Punjab آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کاکہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے حملے کا بدلہ ضرور لیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور شیخ زید ہسپتال پہنچے اور گزشتہ رات ڈاکوؤں کے حملہ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔سیکرٹری ہوم پنجاب نورالامین مینگل، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سمیت سینئر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ، آئی جی پنجاب نے ہسپتال میں زیر علاج زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ، انہوں نے زخمی اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی ۔آئی جی پنجاب نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ عظیم قربانیاں پیش کی ہیں، کچہ ایریا اور سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں، ڈاکوؤں ...
Optimized by Optimole