Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

جی سی یو کے طلبہ و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی، نیا ڈریس کوڈ جاری
مقامی خبریں

جی سی یو کے طلبہ و طالبات کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی، نیا ڈریس کوڈ جاری

GCU students banned from wearing jeans and t-shirts, new dress code issued لاہور کے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے طالبعلموں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔ طالبعلموں کے ڈریس سے متعلق جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکے اور لڑکیاں جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہنیں گے۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ لڑکے صرف ڈریس شرٹ، پینٹ اور جوتے پہنیں گے جبکہ لڑکیاں دوپٹے کے ساتھ ڈیسنٹ لباس پہن کر آئیں گی۔ ہر طالب علم اپنا کالج اور یونیورسٹی کارڈ لازمی پہنے گا، ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ Government College University of Lahore has issued a dress code for students. According to the notification issued regarding the dress of the students, boys and girls will not wear jeans and t-shirt.The notification directs that boys will wear only dress shirt, pants and shoes while girls will wear descen...
‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔
مقامی خبریں

‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

Nawaz Sharif stopped the car after seeing his loved ones. مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں لوگوں نے سڑک کنارے روک لیا۔ نواز شریف کو گزرتا دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے لوگوں نے ہاتھ ہلائے۔ سابق وزیرِ اعظم ‏نواز شریف نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔ نوجوانوں نے نواز شریف کے ساتھ محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔ PML-N President Nawaz Sharif was stopped by people on the roadside in Nithia Gali. Seeing Nawaz Sharif passing by, people from different areas waved their hands. Former Prime Minister Nawaz Sharif stopped the car after seeing his loved ones. The youth expressed their loving feelings with Nawaz Sharif and also took selfies with him....
لاہور پولیس کی کارکردگی شاندار رہی: سی سی پی او بلال کمیانہ
مقامی خبریں

لاہور پولیس کی کارکردگی شاندار رہی: سی سی پی او بلال کمیانہ

Performance of Lahore Police was excellent: CCPO Bilal Kamyana سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کا کہنا ہے کہ ’کی پرفارمنس انڈیکیٹرز‘ کے مطابق لاہور پولیس کی کارکردگی شاندار رہی۔انہوں نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کی کارکردگی کے تعین کے لیے ’کی پرفارمنس انڈیکٹرز‘ مقرر کیے تھے۔سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کے مطابق لاہور پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 68.84 نمبرز حاصل کیے۔ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ پولیس کی ماہِ جون اور جولائی کی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ نے بتایا کہ رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے ایف آئی آرز کا بر وقت اندراج اور میرٹ پر تفتیش یقینی بنائی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ نقصِ امن کے مرتکب قانون شکن عناصر کے خلاف جامع حکمتِ عملی مرتب کی گئی ہے۔ CCPO Lahore Bilal Kamiana says that according to 'Key Performance I...
کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں: عمر ایوب
مقامی خبریں

کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں: عمر ایوب

Can be arrested anytime: Umar Ayub اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے] کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتا ہوں۔ عمر ایوب نے یہ بات امین الحق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں کہی۔اُنہوں نے کہا کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے اور میں وہ پیشی چھوڑ کر یہاں آیا ہوں کیونکہ آج قومی نوعیت کا معاملہ زیرِ غور ہے۔ وزیرِ مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمٰن بھی اس اجلاس میں شریک تھے۔ Opposition leader Umar Ayub says that I have an appearance in court today] I can be arrested at any time. Umar Ayub said this in the meeting of National Assembly Standing Committee on Information Technology chaired by Aminul Haq.He said that I have an appearance in the court today and I left that appearance and came here beca...
مریم نواز کا ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح
مقامی خبریں

مریم نواز کا ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح

Inauguration of Maryam Nawaz's "Apni Chhat Apna Ghar" project منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے اور میاں نوازشریف سمیت پنجاب کے عوام کو بھی بہت انتظار تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی دیکھ کر لوگوں کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں، پنجاب ہر چیز میں لیڈ لے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنا گھر اپنی چھت نہ ہوتو انسان کو وہ کمی محسوس ہوتی ہےجس کا لفظوں میں بیان مشکل ہے، مجھ سے پوچھا جاتا تھا آپ اس سکیم کو کب لارہےہیں؟۔ اپنے گھر سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہوتی، ہم لوگوں کو جلدی جلدی گھر بناکر بھی دیں گے۔مریم نواز نے کہا کہ سیکرٹری ہاؤسنگ اور متعلقہ حکام نے اس منصوبے پر بہت محنت سےکام کیا، شہری علاقوں میں 1سے 5مرلے تک زمین ہےتو حکومت آپ کو پیسے دے گی، حکومت ...
بلوچستان میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا
مقامی خبریں

بلوچستان میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا

A case of polio virus has come to light in Balochistan بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ ضلع خاران کی رہائشی 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پولیو کا یہ 12واں کیس ہے۔ Another case of polio virus has come to light in Balochistan. The polio virus has been confirmed in a 2-year-old girl resident of Kharan district. The Health Department says that this is the 12th case of polio reported in Balochistan this year.
Optimized by Optimole