Monday, April 20Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

عاطف خان اور شیرعلی پارٹی عہدوں سے فارغ
مقامی خبریں

عاطف خان اور شیرعلی پارٹی عہدوں سے فارغ

Atif Khan and Sher Ali dismissed from party posts خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیرعلی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کی جگہ ارباب عاصم کو پی ٹی آئی پشاور ریجن کا صدر مقرر کر دیا، جبکہ عرفان سلیم کو پی ٹی آئی ضلع پشاور کا صدر اور شہاب ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا ہے، عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیرعلی ارباب ضلع پشاور کے صدر تھے۔ عاطف خان نے برطرف وزیر شکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا۔ The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur removed the members of the assembly Atif Khan and Sher Ali Arbab from the party positions. The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Ali A...
چور وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون لے اڑا
مقامی خبریں

چور وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون لے اڑا

The thief stole the mobile phone of Federal Minister Ahsan Iqbal شیخوپورہ میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا۔احسن اقبال ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے، جہاں کسی نے ان کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون ٹریس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ Federal Minister Ahsan Iqbal's mobile phone was taken from his pocket in Sheikhupura. Ahsan Iqbal was attending the funeral prayer of MPA Rana Afzal Hussain, where someone took his mobile phone from his pocket. Police say that efforts are being made to trace the mobile phone of Federal Minister Ahsan Iqbal....
تعلیمی اداروں میں منشیات فروش گرفتار
مقامی خبریں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروش گرفتار

Drug dealer arrested in educational institutions اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے، جو سی ایس ایس امتحان کی تیاری بھی کر رہا تھا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے ایک بڑے تعلیمی ادارے اور ہاسٹل میں منشیات سپلائی کر رہا تھا، ملزم کو پرائیویٹ ہاسٹل کے قریب سے منشیات سمیت گرفتار کیا گیا۔ملزم نے یونیورسٹی و ہاسٹل کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا انکشاف بھی کیا ہے، گرفتار ملزم کا تعلق چاغی سے ہے۔ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات آغاز کر دیا گیا ہے۔ The Anti-Narcotics Force (ANF) swung into action and arrested the suspect involved in the supply of drugs in educational institutions including hostels. The accused is highl...
حضرت امیر ملت نے برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسی اور بددلی کے عالم سے نکالا‘ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی
مقامی خبریں

حضرت امیر ملت نے برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسی اور بددلی کے عالم سے نکالا‘ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی

Hazrat Ameer Millat brought out the Muslims of the subcontinent from the world of despair and cruelty, Pir Syed Manwar Hussain Shah Jamati. حضرت امیر ملت نے برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسی اور بددلی کے عالم سے نکالا‘ پیر سید جماعت علی شاہ پورے برصغیر میں بسنے والے مریدین کے ہمراہ قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ تحریک پاکستان میں حصہ لیا‘ آپ بیک وقت میدان شریعت و طریقت، حقیقت و معرفت، ادب و سیاست کے شہسوار تھے اور قومی و ملی کارنامے سرانجام دینے میں اپنی مثال آپ تھے‘ ان خیالات کا اظہار پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں خصوصی نشست بعنوان ”تحریک پاکستان میں حضرت امیر ملت رحمة اللہ علیہ کا کردار“ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں حضرت امیر ملت کی تحریک پاکستان میں کاوشوں اور قائداعظم محمدعلی جناح رحمة اللہ علیہ کےساتھ ان کے تعلقات پر جامع ...
ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان کا دھماکا
مقامی خبریں

ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان کا دھماکا

The explosion of unknown suspects on the railway bridge بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزمان نے دھماکا کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا۔بولان پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کے لیے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔ Unknown suspects have exploded on the railway bridge in Duzan area of ​​Bolan. According to the police, the railway bridge collapsed in Dozan as a result of the explosion. According to the Bolan police, the local administration and railway authorities have reached the spot after the incident. According to the railway authorities, due to the collapse of the railway bridge, the rail service for Punjab and Sindh has been s...
ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے: علیمہ خان
مقامی خبریں

ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے: علیمہ خان

We have no time for politics: Aleema Khan پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سب کو فکر ہے کہیں ہم سیاست میں نہ آجائیں، ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے پاس سیاست کے لیے وقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمارا لیڈر بھی ہے بھائی بھی، آپ جو چاہیں کریں ہم کھڑے رہیں گے۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ آپ بیشک سیکیورٹی کے نام پر ہمارے پیچھے گاڑیاں لگا دیں، یہ لوگ جب جلسہ ملتوی کرنا ہوتا ہے پاؤں پڑ جاتے ہیں، اب بانی پی ٹی آئی نے کہا 8 ستمبر کو ہر حال میں جلسہ ہو گا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مزید کہا کہ 8 ستمبر کو کچھ بھی ہوجائے جلسہ ضرور کریں گے، تیسری بار اڈیالہ کا عملہ تبدیل کیا گیا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپ جب ٹی وی پر ہمارا تماشا بناتے ہیں تو کیا گھر کی خواتین آپ سے نہیں پوچھت...
Optimized by Optimole