Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی اے
مقامی خبریں

انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے: چیئرمین پی ٹی اے

Internet shutdown is wrong: Chairman PTA پی ٹی اے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے انٹرنیٹ میں خلل پر بریفنگ دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پی ٹی اے کو روزانہ سوشل میڈیا مواد کی 500 شکایات موصول ہوتی ہیں، پی ٹی اے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مواد بلاک کرنے کی درخواست کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز 80 فیصد مواد بلاک کر دیتے ہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ ایکٹ میں کہاں لکھا ہے کسی خاص علاقے میں انٹرنیٹ بلاک کرنا ہے؟ممبر لیگل وزارت آئی ٹی نے کہا کہ ایکٹ میں واضح کسی خاص علاقے کا نہیں لکھا، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا ہے کہ رولز میں لکھا ہے کہ وزارت داخلہ پی ٹی اے کو ہدایت ...
سال نو کی آمدپر لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی
مقامی خبریں

سال نو کی آمدپر لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی

Complete ban on fireworks in Lahore on the arrival of New Year صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیو ایئر نائٹ پرآتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی پر بلا امتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی، فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ سموگ کے تدارک کیلئے کوشاں ہے شہری بھی تعاون کریں، بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کو خاص طور پر سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھیں، صحت کا خیال رکھنا اولین ترجیح ہے۔ ڈی سی لاہور نے مزید کہا کہ فضائی آلودگی شہریوں میں صحت مسائل کا باعث بن سکتی ہے، صاف اور صحت مند ماحول کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔ A complete ban was imposed on firew...
بنوں میں دھماکا
مقامی خبریں

بنوں میں دھماکا

Blast in Bannu بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس موبائل کے قریب سڑک کنارے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ An explosive device exploded near a police mobile in Bannu. According to the police, 5 officials including the ASI were injured in the explosion. The explosion took place on the roadside near the police mobile.The police said that the injured have been shifted to DHQ Hospital. After the explosion, the police have started a search operation in the area....
بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال
مقامی خبریں

بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال

Inter-Agency Task Force active in Balochistan بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی، ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، لیویز، پولیس اور دیگر فورسز شامل ہیں۔ٹاسک فورس غیر روایتی راستوں سے بیرون ممالک جانے والوں کی نگرانی کرتی ہے۔سرحدی شہر تفتان میں ایف آئی اے کی سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی، سپیشل ٹیم انسانی سمگلنگ کے حوالے سے مقدمات درج کر رہی ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بلوچستان میں 2024 کے دوران انسانی سمگلنگ کے 23 کیسز درج کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق رواں برس انسانی سمگلنگ کے دو نیٹ ورکس کا خاتمہ بھی کیا گیا ہے۔ An inter-agency task force has been activated in Balochistan, the task force includes FIA, Levies, police and other forces. The task force monitors those traveling abroad through non-traditional routes.A special team of FIA has been formed in the border city of Taftan, ...
مجھ پر موٹر سائیکل چوری، اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بھاگنے کا مقدمہ بنایا گیا: صنم جاوید
مقامی خبریں

مجھ پر موٹر سائیکل چوری، اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بھاگنے کا مقدمہ بنایا گیا: صنم جاوید

A case has been filed against me for stealing a bike, snatching an ATM card and running away: Sanam Javed پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ مجھ پر پولیس والے سے موٹر سائیکل چوری کرنے اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا۔سرگودھا میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عدالتوں میں حاضری لگوا کر بھاگتے ہیں کہ کہیں پولیس نئے مقدمے میں گرفتار نہ کر لے۔انہوں نے کہا کہ ویسے بھی ہمیں احتجاج کر کے احتجاج کی عادت ہو گئی ہے، ہم جیل سے باہر آ کر بھی جیل میں ہیں۔صنم جاوید نے کہا کہ ہم وہ قوم ہیں جنہوں نے 75 سال میں پہلی مرتبہ انہیں ٹکر دی ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں بسوں پر تصویریں لگا دینے سے بی بی کی کارکردگی ثابت نہیں ہوتی۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Sanam Javed has said that a case was re...
سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور
مقامی خبریں

سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور

Will follow Imran Khan's decision on civil disobedience movement: Ali Amin Gandapur علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و امان کی ذمہ داری وفاق کی ہے، ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، ہماری حکومت کی کار کردگی دیگر صوبوں سے اچھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے بھی خیبر پختونخوا حکومت کی تعریف کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑ رہے ہیں، قربانیاں بھی دے رہے ہیں،افغانستان کے ساتھ ہمیں مذاکرات کرنے چاہئیں، افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے پوری دنیا اسے تسلیم کر چکی ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا ہے، تحریک کے حوالے سے جو فیصلہ عمران خان کریں گے اس پر عمل ہوگا۔ Ali Amin Gandapur said that terrorism will be controlled, the responsibility of law ...
Optimized by Optimole