Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

مقامی خبریں

مقامی خبریں

جعلی ایس ایس پی گرفتار
مقامی خبریں

جعلی ایس ایس پی گرفتار

Fake SSP arrested جنوبی چھاؤنی پولیس نے بڑی کارروائی کرکے جعلی ایس ایس پی ندیم کو گرفتار کرلیا ۔ملزم خودکوایس ایس پی ظاہرکرکےشہریوں سےرقم بٹورتاتھا۔ملزم ندیم کو کے بی کالونی پاشا چوک سے گرفتار کیا گیا۔ملزم سے پنجاب پولیس کے جعلی ایس ایس پی اور حساس ادارے کا جعلی کارڈ برآمد ہوئے ۔ملزم نے ستارہ جرات کا جعلی صدارتی میڈل بھی بنا رکھا تھا۔ملزم سے مختلف سرکاری دفاتر کی جعلی مہریں بھی برآمد کر لی گئیں۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ South Cantonment Police arrested the fake SSP Nadeem in a major operation.The accused used to extort money from citizens by pretending to be SSP. The accused Nadeem was arrested from KB Colony Pasha Chowk. Fake SSP of Punjab Police and fake card of a sensitive institution were recovered from the accused.The accused had also made a fake presidential medal...
وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھر میں سکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھر میں سکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم

Chief Minister Punjab ordered to check school buildings across the province وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مظفر گڑھ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں ارکان اسمبلی نے ملاقات کی،ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز اور سفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کیں۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں بنے سکول سیل کرنے اورسکولوں کی صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کی ہدایت کی جبکہ ارکان اسمبلی کی تجاویز پر مظفر گڑھ کے مرکزی روڈز کی تعمیر و مرمت اور بحالی یقینی بنانے کا حکم دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مظفرگڑھ کے مرکزی علاقوں میں تجاوزات اور ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار کیا اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے فوری طور پر مہم شروع کرنے کا حکم دیا۔مریم نواز نے لینڈ ریکارڈ سینٹرز کے بارے میں عوامی شکایات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپٹ عناصر کے خلاف فیصلہ کن کاررو...
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرینگے
مقامی خبریں

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرینگے

PTI and JUI will jointly draft the constitutional amendment پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان ملاقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، دونوں جماعتوں نے مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر مرتضیٰ کامران مل کر اپوزیشن کا متفقہ آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کریں گے۔میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہیں، میڈیا میں مولانا کے فیصلے سے متعلق خبریں درست نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوگا کٹھ پتلی آئینی عدالت بنائی جائے، اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے سب کچھ بدنیتی پر مبنی ہے۔اس موقع پر صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مؤقف پر قائم ہیں، مولانا کا یہ موقف ہمارے لیے بہت خوش آئند ہے، بڑی خوشی اور امید کے ساتھ یہاں سے جا رہے ہیں۔ An important development came out in the meeting between PTI and ...
آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو
مقامی خبریں

آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، مجبوری ہے : بلاول بھٹو

Establishment of Constitutional Court is necessary, it is compulsory: Bilawal Bhutto چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سندھ ہائیکورٹ بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ بار کا شکر گزار ہوں، سندھ ہائیکورٹ کے وکلا سے خطاب کرنے پر خوشی ہے، اس بار سے ہماری بہت سی یادیں جڑی ہیں، ہمارا تعلق آج سے نہیں 3 نسلوں سے ہے، میں اس خاندان اور جماعت سے ہوں جس نے سزمین بے آئین کو آئین دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ کام سب سے زیادہ جانتے ہیں، ہم 3 نسلوں سے آئین سازی کرتے آرہے ہیں، آج اگر پاکستان ایک طاقتور ملک ہے تو 1973 کے آئین کی وجہ سے ہے، جن حقوق کی آج بات کی جاتی ہے وہ سب اسی آئین کی وجہ سے ملتے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہماری تاریخ کچھ ایسی ہے کہ ہم نے آمرانہ دور بھی دیکھا، ہم نے دیکھا کہ کس طریقے سے معزز جج صاحبان آمر کو کام کرنے دیتے ہیں، بی بی شہید نے آئین کی بحالی کیلئے جدو...
لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا
مقامی خبریں

لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا

The lady policeman's killer turned out to be a police constable. صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں رشتہ کے تنازع پر دوست نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کی شناخت 24 سالہ ثمن کے نام سے ہوئی جو شاہدرہ کی رہائشی تھی، لیڈی کانسٹیبل آج چھٹی پر تھی جو اپنے دوست کیساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی، ثمن کو رشتہ کے تنازعہ پر ملزمان نے قتل کیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی اور پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل پر قریب ایک پارک میں تشدد کیا، مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اورلڑکی سے معافی مانگنے کا کہا تو نوجوان نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائرکیے جس سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔پھر نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاؤں میں اور پھر سرمیں تین گولیاں ماریں۔ ...
جماعت اسلامی نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ
مقامی خبریں

جماعت اسلامی نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ

Jamaat-e-Islami has once again signaled for a long march امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے ہونے والے تحریری معاہدے کے 45 روز ہونے کے بعد ایک بار پھر لانگ مارچ کا عندیہ دےدیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارے ساتھ معاہدہ کرنے کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے، منگل کو منصورہ لاہور میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل ہم مطالبات کے حق میں ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کرچکے ہیں، اب پہیہ جام ہڑتال اور اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کے آپشن موجود ہیں، اس کے علاوہ بجلی کے بل ادا نہ کرے کی اپیل بھی کرسکتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، اور فی بیرل 70 ڈالر تک آگیا ہے لیکن اس حساب سے عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا، حکومت چاہے تو پٹرول...
Optimized by Optimole