Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

جعلی ماہرہ خان بمقابلہ اصلی ماہرہ خان
انٹرٹینمنٹ

جعلی ماہرہ خان بمقابلہ اصلی ماہرہ خان

Fake Mahira Khan vs Real Mahira Khan لاہور:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی اپنی ہمشکل سے ایئرپورٹ پر ہونے والی اتفاقیہ ملاقات کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت کی حامل اداکارہ ماہرہ خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ کھڑی ہیں۔دراصل زیرِ گردش یہ تصویر کراسہ انور شیخ نامی پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں ماہرہ خان کے ساتھ کھڑی لڑکی وہ خود ہیں۔کراسہ انور کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ہمشکل قرار دیا جاتا ہے اور ماضی میں وہ اداکارہ کے مختلف لُکس اور فوٹو شوٹس نقل کر کے سوشل میڈیا کی زینت بھی بناچکی ہیں۔ Lahore: The photos of Pakistani actress Mahira Khan's chance meeting with her lookalike at the airport have created a sensation on social media. A picture...
راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کردی
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کردی

Rakhi Sawant's successful surgery, Ritesh Singh releases video نئی دلی:بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی رسولی کی کامیاب سرجری کے بعد سابق شوہر رتیش سنگھ نے بذریعہ ویڈیو اداکارہ کی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کی جس میں  راکھی ساونت کے آپریشن تھیٹر میں جانے سے قبل کے لمحات دکھائے گئے تھے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سابق شوہر نے راکھی کے فینز کو انکی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ،’خدا کے فضل سے راکھی ٹھیک ہے اور آپریشن کامیاب رہا۔ آپریشن بہت بڑا تھا اور اس میں 3 گھنٹے لگے۔ لیکن واقعی میں یہ بیان نہیں کر سکتا کہ یہ گھنٹے میرے لیے کیسے گزرے۔ میں نے اور میری ٹیم نے روزہ رکھا اور اس کے لیے دعا کی۔ New Delhi: After successful mastectomy of Indian actress and dancer Rakhi Sawant, ex-husband Ritesh Singh info...
درفشاں”آتش فشاں”،بلال خان سے خفیہ نکاح
انٹرٹینمنٹ

درفشاں”آتش فشاں”،بلال خان سے خفیہ نکاح

Darfashan "Volcano", secret marriage with Bilal Khan کراچی:یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔حال ہی میں بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔  ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کے پریمیئر پر بلال عباس نے ایک لمحے کے لیے بھی درفشاں کو تنہا نہیں چھوڑا تھا، دونوں نے ایک حقیقی جوڑی کی طرح ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کے پریمیئر پر دونوں ہی اداکار تین گھنٹے تاخیر سے آئے تھے، اس کے علاوہ ڈرامے کے سیٹ پر بھی دونوں ساتھ ہی آتے تھے، اکٹھے کھانا کھاتے تھے اور شوٹنگ کے دوران بھی زیادہ وقت اکٹھے ہی گزارتے تھے۔حال ہی میں درفشاں سلیم نے بھی اسی دوران عُمرے کی سعادت حاصل کی جس وقت بلال عباس بھی عُمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے۔بلال...
سارا ایوارڈ شو ایک طرف،حازم بنگوار ایک طرف
انٹرٹینمنٹ

سارا ایوارڈ شو ایک طرف،حازم بنگوار ایک طرف

All award show on one side, Hazem Bangwar on one side کراچی: سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔11 مئی ہفتے کی شب کراچی میں ‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں فیشن، فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اور باصلاحیت فنکاروں نے شرکت کی تھی۔‘کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز 2024′ کی تقریب میں فیشن، فلم، ڈرامہ اور اسپورٹس سے منسلک قابل شخصیات کو اُن کے زبردست کام اور اسٹائل کے لیے مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا۔اس ایوارڈ شو میں جہاں پاکستانی اداکارائیں اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہوئیں تو وہیں حازم بنگوار نے اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے تقریب سمیت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔حازم بنگوار نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا...
اداکار علاؤالدین کی 41 ویں برسی
انٹرٹینمنٹ

اداکار علاؤالدین کی 41 ویں برسی

Actor Alauddin's 41st birth anniversary اداکار علاؤ الدین بٹ 1923ء میں ایک کشمیری خاندان میں پیدا ہوئے، اداکار نے فلمی دنیا پر چار دہائیوں تک راج کیا، علاؤ الدین نے اردو اور پنجابی دونوں زبانوں کی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا، ان کی مقبولیت کی وجہ سے انہیں “عوامی اداکار” کا خطاب دیا گیا۔علاؤالدین نے فلم آدمی، بھروسہ، نیند، کوئل، جھومر، سسرال اور بنجارن جیسی یادگار فلموں میں اداکاری کے خوب جوہر دکھائے، پنجابی فلم کرتار سنگھ میں بطور ہیرو کام کرنے پر علاؤالدین بامِ عروج پر پہنچ گئے، اداکار نے دلیپ کمار اور نرگس کی مشہورِ زمانہ فلم ’’میلہ‘‘ میں بھی اداکاری کی۔علاؤالدین نے مزاحیہ اداکاری کے ساتھ ساتھ کریکٹر ایکٹر کے طور پر بھی خود کو منوایا، انہیں فلمی صنعت میں پاپا جی کے نام سے پکارا جاتا تھا، دو جوان بیٹوں کے انتقال نےعلاؤ الدین کی ہمت اور حوصلہ چھین لیا، اداکاری کے آسمان کا یہ سورج ...
نور الحسن”صلاح الدین ایوبی”کے پاس پہنچ گئے
انٹرٹینمنٹ

نور الحسن”صلاح الدین ایوبی”کے پاس پہنچ گئے

Noorul Hasan reached Salahuddin Ayyubi https://www.instagram.com/reel/C6uRTYvrtse انقرہ:پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز شیئر کردیں۔پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی اردو زبان میں نشریات کا آغاز ہوچکا ہے، اس سیریز کی پہلی قسط رواں ماہ 6 مئی کو نشر کی گئی۔سیریز کی نشریات کا آغاز ہوتے ہی پاکستان کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں جوکہ ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر بنائی گئیں۔محمد نورالحسن نے مداحوں کو سیریز کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے گئے سیٹ دکھائے اور ساتھ ہی سیریز کی وہ مسجد ...
Optimized by Optimole