Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

انٹرٹینمنٹ

معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی پر قاتلانہ حملہ
انٹرٹینمنٹ

معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی پر قاتلانہ حملہ

Murder attack on famous YouTuber Rahim Pardesi گزشتہ روز یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹا گرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔تصویر میں رحیم پردیسی کو زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، تصویر میں یوٹیوبر کے سر پر چوٹ لگی ہوئی تھی جبکہ ان کی شرٹ بھی پھٹی ہوئی تھی، بعدازاں رحیم پردیسی نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے بتایا کہ نشے میں دھت کچھ غنڈوں نے ان پر حملہ کردیا تھا۔رحیم پردیسی نے مداحوں کو اپنی خیریت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی لیکن وہ بہت جلد اس حملے میں ملوث افراد کو پکڑ لیں گے، یوٹیوبر نے اپنے مداحوں کی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ وہ حملہ آوروں سے پیشہ ورانہ طور پر نمٹیں گے۔ Yesterday, YouTuber Rahim Pardesi shared his picture in the story of his official In...
ندا یاسر حج کی ادائیگی کیلئے روانہ
انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر حج کی ادائیگی کیلئے روانہ

Nida Yasir left for Hajj معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ ندا یاسر نے عبایا پہنے اپنی چند تصویریں شیئر کی ہیں اور اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’دعاؤں میں یاد رکھیے گا، حج کے لیے جا رہی ہوں، کہا سنا معاف ‘۔ندا یاسر نے گزشتہ روز اپنا مارننگ شو بھی عبائے میں کیا تھا، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ آج رات کی فلائٹ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہی ہیں۔ Renowned actress and host Nida Yasir left for Saudi Arabia this year to achieve the blessing of Hajj. Nida Yasir shared a few pictures of herself wearing abaya and captioned the post, "I will remember you in my prayers, I am going for Hajj, I am sorry."Nida Yasir also did her morning show yesterday in Abaya, in which she told that she is leaving for Saudi Arabia ...
چاہت فتح علی خان کے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔
انٹرٹینمنٹ

چاہت فتح علی خان کے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔

Chahat Fateh Ali Khan's 'Bado Badi' has been deleted from YouTube. ’بدو بدی‘ کو چاہت فتح علی خان نے ماڈل وجدان راؤ کے ساتھ ریلیز کیا تھا اور گانے کی ویڈیو کو گلوکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر بھی اپ لوڈ کیا تھا جب کہ اسے بھارتی میوزک یوٹیوب چینلز پر بھی ریلیز کیا گیا تھا، تاہم اس کے باوجود گانا ’وائٹل میوزک‘ چینل پر موجود ہے، جہاں سے لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔گانے کو چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب چینل پر دو کروڑ 80 لاکھ بار یعنی 28 ملین تک دیکھا گیا تھا لیکن وہاں سے ’بدو بدی‘ کو ڈیلیٹ کردیا گیا،چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب چینل پر نوٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ بدو بدی کو ملکہ ترنم نورجہاں کی جانب سے کاپی رائٹس کی شکایت کے بعد ہٹایا گیا۔ اگرچہ چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کی شاعری ملکہ ترنم نورجہاں کی جانب سے ماضی میں گائے گئے گانے سے لی گئی تھی، تاہم کامیڈین گلوکار نے اسے اپنے نئے انداز میں...
یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا

YouTuber Jimmy Donaldson drops the "T Series" behind امریکی ارب پتی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن عرف مسٹر بیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ امریکی ارب پتی یوٹیو برجمی ڈونلڈسن نے بھارتی کمپنی ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبر والے اکاؤنٹ کا اعزاز اپنے نام کیا۔ American billionaire YouTuber Jimmy Donaldson aka Mr. Beast has claimed the title of the most popular YouTube channel. American billionaire YouTuber jimmy Donaldson has overtaken Indian company T-Series to become the most subscribed account on YouTube.
معروف پلے بیک سنگر عنایت حسین بھٹی کی آج 25 ویں برسی
انٹرٹینمنٹ

معروف پلے بیک سنگر عنایت حسین بھٹی کی آج 25 ویں برسی

Famous playback singer Inayat Hussain Bhatti's 25th birth anniversary today ن کی دنیا کا بے مثال کردار، معروف لوک گلوکار، اداکار، فلمساز، صداکار اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928ء کو گجرات میں پیدا ہوئے، 1948ء میں قانون کی تعلیم کیلئے لاہور آئے مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔سٹیج پر ایک پرفارمنس کے بعد انہیں ریڈیو پر گلوکاری کی پیشکش ہوئی، یہیں ان کی ملاقات موسیقار جی اے چشتی سے ہوئی جنہوں نے عنایت حسین بھٹی کو اپنی فلم میں بطور پلے بیک سنگر متعارف کرایا۔عنایت حسین بھٹی نے فلم، لوک موسیقی اور صوفیانہ کلام میں اپنے فن کا لوہا منوایا وہ صرف پنجابی گیتوں تک ہی محدود نہ رہے بلکہ کئی سپرہٹ اردو گیت بھی ان کے حصے میں آئے۔1955ء میں عنایت حسین بھٹی کو فلم ’ہیر‘ میں بطور ہیرو کام کرنے کا موقع ملا اور گلوکاری کے ساتھ ساتھ ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا، عنایت حسین بھٹی نے وارث شا...
اہلیہ پر وحشیانہ تشدد کے الزامات کے بعد اشفاق ستی کی واپسی
انٹرٹینمنٹ

اہلیہ پر وحشیانہ تشدد کے الزامات کے بعد اشفاق ستی کی واپسی

Ashfaq Sati returns after allegations of brutal violence against his wife لاہور:تین ماہ قبل  اشفاق ستی کی اہلیہ نومائکا کی جانب سے اپنے شوہر کی جانب سے خود پر وحشیانہ تشدد کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا تھا۔نومائکا نے اپنی پوسٹ میں دعوی کیا تھا کہ میرے پورے جسم، میری پسلیاں، میرے جبڑے اور میرے چہرے پر متعدد زخموں کے ساتھ ساتھ میرے جسم کا ہر حصہ بری طرح زخمی ہے جس کی وجہ میرے شوہر کا مجھ پر کیا جانے والا وحشیانہ تشدد ہے۔اشفق ستی کی اہلیہ کے حق میں رابعہ انعم، محمد جبران ناصر، عائشہ عمر، ارمینا خان نے اپنے پیغامات جاری کیے تھے۔سابقہ نیوز اینکر رابعہ انعم نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نومائکا سمیت دیگر خواتین کو بھی ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ہمت دی۔اینکر پرسن اشفاق اسحاق ستی نے بعدازاں دعویٰ کیا تھاکہ اگر کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوا تو ٹی وی اینکر رابعہ انعم ذمہ دار ہوں گی، انہوں...
Optimized by Optimole