Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran

عمران خان اوٹ
اہم خبریں

عمران خان اوٹ

Imran Khan out! بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا ، سابق وزیراعظم چانسلرز کی لسٹ سے باہر ہوگئے ۔یونیورسٹی نے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی ہے تاہم اس لسٹ میں 38 امیدواروں کے نام شامل ہیں مگر اس میں بانی تحریک انصاف کا نام شامل نہیں ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب 21 برس بعد ہوگا، معروف برطانوی قانونی فرم میٹرکس چیمبرز نے عمران خان کو نا اہل قرار دیا تھا۔یونیورسٹی انتظامیہ نے میٹرکس چیمبرز سے بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے مانگی تھی، میٹرکس چیمبرز نے سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نا اہل قرار دیا۔ Founder PTI Imran Khan's dream of becoming the chancellor of Oxford University remained unfu...
عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل
انٹرنیشنل

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بننے کی دوڑ میں شامل

Imran Khan joins the race to become Chancellor of University of Oxford دنیا کی نمبر ایک یونیورسٹی University of Oxford کے چانسلر بننے کی ریسمکمل تفصیلات . آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے انتخابات آن لائن ووٹنگ کے ذریعے 6 اکتوبر کو ہونگے، مندرجہ ذیل چار شخصیات ان انتخابات میں حصہ لیں گی عمران احمد خان نیازیسابق وزیرِ اعظم پاکستان، سابق چانسلر بریڈفورڈ یونیورسٹی، بانی شوکت خانم کینسر ہسپتال، بانی نمل یونیورسٹی، بانی عمران خان فاؤنڈیشن، پاکستان کے سب سے زیادہ مقبولیت رکھنے والے سیاستدان بورس جانسنسابق وزیرِ اعظم برطانیہ تھریسا مےسابق وزیرِ اعظم برطانیہ ایلش انجیلیونیسابق چانسلر آکسفورڈ کالج سکاٹلینڈ، سابق ہیڈ آف کلرک سکاٹلینڈ اب یہاں پر حالات کچھ یوں ہیں کہ سپرنگ میگزین کے مطابق اصل مقابلہ پاکستان کے عمران خان صاحب اور سکاٹلینڈ کی ایلش انجیلیونی کے درمیان ہیں ایلش انجیلیون...
Optimized by Optimole