
Shaheen Afridi was dropped from the second Test.
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ شاہین آفریدی ابھی باپ بنے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزاریں۔
جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کے ساتھ اظہر محمود کام کر رہے ہیں، شاہین آفریدی تینوں فارمیٹس کی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عامر جمال فٹنس کلیئرنس نہیں کر پائے، ابرار احمد کو 12 رکنی اسکواڈ میں کنڈیشنر کو دیکھ کر شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
Pakistan Test Team Head Coach Jason Gillespie says that Shaheen Shah Afridi has been dropped from the second Test.
Speaking to the media in Rawalpindi, Jason Gillespie said that Shaheen Afridi has just become a father, we want him to spend time with his family.
Jason Gillespie says that Azhar Mehmood is working with Shaheen Afridi, Shaheen Afridi is playing all three formats of cricket.
He said that Amir Jamal could not clear the fitness, Abrar Ahmed has been included in the 12-member squad after seeing the conditioner.
The second Test match between the teams of Pakistan and Bangladesh will be played from August 30 to September 3 at the Rawalpindi Cricket Stadium.
It should be noted that Pakistan was defeated by Bengal Tigers by 10 wickets in the first test.
