Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: bushra ansari

بشریٰ بی بی کے بیان پر قمر جاوید باجودہ کا ردعمل
اہم خبریں

بشریٰ بی بی کے بیان پر قمر جاوید باجودہ کا ردعمل

Qamar Javed Bajwa's reaction to Bushra Bibi's statement عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان پر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا غیر ذمہ دارانہ بیان سراسر بے بنیاد ہے۔قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سیاسی مفادات کے لیے بے بنیاد الزامات لگا کر قومی مفادات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا دوست اور محسن ہے، ہر دور میں پاکستان کی بھر پور مدد کی، سعودی عرب نے بانی پی ٹی آئی کی حکومت کا بھی بہت خیال رکھا اور مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ Former Army Chief General Qamar Javed Bajwa's reaction to Imran Khan's wife Bushra Bibi's statement has come out. The former army chief has said that Bushra Bibi's irres...
.بشریٰ انصاری کا “اقبال”بلندہوگیا                                   Bushra Ansari’s “Iqbal” Raised.
انٹرٹینمنٹ

.بشریٰ انصاری کا “اقبال”بلندہوگیا Bushra Ansari’s “Iqbal” Raised.

لاہور:بشریٰ انصاری کا "اقبال"بلندہوگیا۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے آخری عمر میں دوسری شادی کی تصدیق کردی۔بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی اور اس دوران بڑی عمر میں شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کااظہار کیا۔وی لاگ میں اقبال حسین نے بتایا کہ ہماری پہلی ملاقات 2016 میں آن ائیر ہونے والے سیریل ’سیتا باگڑی‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی، اس وقت ہم دونوں کی طلاق ہوچکی تھی اور ہم دونوں ہی اکیلے تھے، اس شوٹنگ کے دوران ہی میں نے بشریٰ انصاری کو شادی کی پیشکش کی۔بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اقبال حسین کی طلاق مجھ سے کچھ عرصہ پہلے ہوئی اور میں نے کچھ عرصے بعد طلاق لی لیکن ہم دونوں اس وقت تک ایک دوسرے سے ملے نہیں تھے، میں نے اپنی طلاق کے حوالے سے کبھی کسی سے بات نہیں کی تھی کیونکہ مجھے طلاق کو قبول کرنے کے لیے ڈیڑھ سال...
Optimized by Optimole