Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: Iqbal

علامہ اقبال کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے:شہباز شریف
اہم خبریں

علامہ اقبال کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے:شہباز شریف

Allama Iqbal's poetry is an eternal invitation to action and self-knowledge: Shahbaz Sharif مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے 147 ویں یومِ پیدائش پر پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ علامہ محمد اقبال ایک صاحبِ بصیرت شاعر، فلسفی اور بلند پایہ شخصیت تھے۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کے افکار اور تحریروں نے نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا پر گہرا اثر ڈالا، اقبال کے فلسفے نے برصغیر کے مسلمانوں کو متحد کر کے ایک علیحدہ وطن کا خواب دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا قیام مصورِ پاکستان کے تصور سے آیا۔واضح رہے کہ آج شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے، اس موقع پر لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان نیوی کے کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔اس موقع پر پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال پر ...
شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 147 واں یوم ولادت
اہم خبریں

شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 147 واں یوم ولادت

147th birth anniversary of Allama Muhammad Iqbal, the poet of the East شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 147 واں یومِ ولادت آج منایا جا رہا ہے۔حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ اقبالؒ نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا، علامہ اقبالؒ نے الگ وطن کا خاکہ پیش کیا، آپ کی تعلیمات اور قائد اعظمؒ کی ان تھک کوششوں سے پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔زندگی کا شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہو جسے علامہ اقبالؒ نے متاثر نہ کیا ہوا، ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ آپ کی احسان مند رہے گی۔ The 147th birth anniversary of Allama Muhammad Iqbal, the poet of the East, is being celebrated today. Allama Iqbal, who received the title of Hakeem Ummat, created the spirit of self-reliance among the youth, taught the nation a lesson of awareness, Allama Iqbal presented the outline of a...
.بشریٰ انصاری کا “اقبال”بلندہوگیا                                   Bushra Ansari’s “Iqbal” Raised.
انٹرٹینمنٹ

.بشریٰ انصاری کا “اقبال”بلندہوگیا Bushra Ansari’s “Iqbal” Raised.

لاہور:بشریٰ انصاری کا "اقبال"بلندہوگیا۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے آخری عمر میں دوسری شادی کی تصدیق کردی۔بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی اور اس دوران بڑی عمر میں شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کااظہار کیا۔وی لاگ میں اقبال حسین نے بتایا کہ ہماری پہلی ملاقات 2016 میں آن ائیر ہونے والے سیریل ’سیتا باگڑی‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی، اس وقت ہم دونوں کی طلاق ہوچکی تھی اور ہم دونوں ہی اکیلے تھے، اس شوٹنگ کے دوران ہی میں نے بشریٰ انصاری کو شادی کی پیشکش کی۔بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اقبال حسین کی طلاق مجھ سے کچھ عرصہ پہلے ہوئی اور میں نے کچھ عرصے بعد طلاق لی لیکن ہم دونوں اس وقت تک ایک دوسرے سے ملے نہیں تھے، میں نے اپنی طلاق کے حوالے سے کبھی کسی سے بات نہیں کی تھی کیونکہ مجھے طلاق کو قبول کرنے کے لیے ڈیڑھ سال...
Optimized by Optimole