Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

افغان شہری جعلی پاسپورٹ پر کینیڈا جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار

Afghan citizen arrested while trying to travel to Canada on fake passport

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکاروں نے ایک افغان شہری کو جعلی پاسپورٹ کے ساتھ غیرقانونی طور پر کینیڈا جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کےمطابق ملزم رحمت اللہ کینیڈا کے سٹڈی ویزا پر سفر کرنے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن ایئرلائن کے عملے نے اس کے بورڈنگ کارڈ اور دیگر دستاویزات کو مشکوک جان کر ایف آئی اے کو رپورٹ کر دیا۔
ملزم کے ایف آئی اے کو دیے گئے بیان کے مطابق اس کے کینیڈا جانے کا منصوبہ ایک ایجنٹ عثمان کے ساتھ طے ہوا تھا، جس نے اس سے 50 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو بعد میں 28 لاکھ روپے میں طے ہوئی، یہ رقم اس کی کینیڈا روانگی پر ادا کی جانا تھی۔

Federal Investigation Agency (FIA) officials arrested an Afghan national trying to enter Canada illegally with a fake passport at Karachi’s Jinnah International Airport.
According to the details, the accused Rahmatullah was trying to travel on Canadian study visa, but the airline staff found his boarding card and other documents suspicious and reported it to the FIA.
According to the accused’s statement to the FIA, his plan to go to Canada was arranged with an agent, Usman, who demanded Rs 50 lakh from him, which later settled at Rs 28 lakh. was to be paid on departure to Canada.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Optimized by Optimole