Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: yasmin rashid today

امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے: یاسمین راشد
اہم خبریں

امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے: یاسمین راشد

We hope that if the politicians are together, they will talk sensibly: Yasmeen Rashid پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امید رکھتے ہیں سیاستدان اکٹھے ہوئے ہیں تو سمجھداری کی بات کریں گے۔لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماے لیے سب سے اہم جمہوریت ہے اور جمہوریت احتجاج کا حق دیتی ہے۔یاسمین راشد نے کہا کہ ہمای کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے صرف ہماے کارکنوں کو رہا کیا جائے، بانی پی ٹی آئی سمیت سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے۔ PTI leader Dr. Yasmin Rashid has said that he hopes that the politicians will talk sensibly if they are together.While talking informally to the media at the anti-terrorism court in Lahore, he said that the most important thing for u...
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
اہم خبریں

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Dr. Yasmin Rashid's unwell condition in jail, transferred to hospital پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر کا کہنا ہے کہ عدالت نے کئی بار تحریری حکم دیا تھا کہ ان کا علاج کروایا جائے۔ یاسمین راشد کا علاج دیر سے کروانے پر طبیعت زیادہ خراب ہوئی ہے۔ وکیل کا مزید کہنا تھا کہ یاسمین راشد کے کینسر سے متعلق کچھ ٹیسٹ ہونے پر صورتحال واضح ہوگی۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Dr. Yasmin Rashid fell ill in jail and was shifted to hospital. Dr. Yasmin Rashid has been shifted from jail to Shaukat Khanum Hospital.Dr. Yasmeen Rashid's lawyer Rana Mudassar says that the court had given a written order many times to get her treated. Y...
Optimized by Optimole