کروڑں کی ڈکیتی میں کیش وین کا چیف کرو ملوث نکلا، مقدمہ درج
Cash van chief found involved in Rs 300 million robbery, case registered
کیش وین سے 30 کروڑ کی ڈکیتی کا مقدمہ سیکیورٹی انچارج غلام مرتضی کی مدعیت میں تھانا جوہر آباد میں درج کرلیا گیا، مدعی مقدمہ کے مطابق جمعے کی صبح طارق روڈ پر واقع دفتر سے اسٹاف 20 تھیلوں میں رقم لیکر نکلا تھا، چیف کرو واجد علی، اکاؤنٹنٹ نیاز علی، ڈرائیور وسیم اور گارڈ اختر حیسن کیش لیکر واٹر پمپ پہنچے تھے، صبح ساڑھے 9 بجے اطلاع ملی کہ وین کے ساتھ واردات پیش آئی ہے۔ مدعی کا مقدمے میں بتانا ہے کہ اپنی پرائیوٹ گاڑی میں موقع پر پہنچا، گاڑد اختر حسین سے واقعے کی تفصیلات لیں، گاڑد اختر نے بتایا کہ ڈرائیور وسیم کو چیف کرو واجد علی نے گاڑی رکوا کر سامان لینے بھیجا تھا۔واجد علی گاڑی سے اتر کر کسی سے فون پر بات کرنے لگا تھا، چند سیکنڈز بعد ڈبل کیبن سے چار ملزمان نکلے اور تین ملزمان کیش وین میں داخل ہوئے، ملزمان نے اکاؤنٹینٹ نی...

