Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ttp pakistan

پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا
اہم خبریں

پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا

Pakistani forces killed an Afghan spy پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان سے فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی ہے۔48 سال کا دہشت گرد محمد خان عرف عبداللّٰہ افغان صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک افغان دہشت گرد سے افغان شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ہلاک دہشت گرد محمد خان افغان خفیہ ایجنسی کے لیے پاکستان میں کام کر رہا تھا۔دہشت گرد افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود پاکستان میں دہشت گردوں کو اسمگل کرتا تھا۔یہ اسمگل شدہ اسلحہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں استعمال ہوتا تھا۔ Pakistani security forces killed an Afghan spy on the Pak-Afghan border.According to security sources, securit...
کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار
اہم خبریں

کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار

The commander of the defense council of the outlawed TTP arrested. کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دہشتگردی کے بارے میں بڑی کامیابی ملی ہے ، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کیا، کارروائی میں اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کیا گیا جن میں کمانڈر نصراللہ اور کمانڈر ادریس شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گرفتار کمانڈر نصراللہ ٹی ٹی پی شوری کے دفاعی کمیشن کا ممبر بھی رہا ہے، بعد ازاں انہوں نے دہشتگرد نصر اللہ کا ویڈیو پیغام سنایا۔اپنے بیان میں گرفتار دہشتگرد نے بتایا کہ میرا نام نصر اللہ ہے، میرا تعلق محسود قبیلے سے ہے اور ان کے پلیٹ فارم سے تخریبی کارروائیوں میں حصہ لیتا رہا ہوں ، جب ٹی ٹی پی وجود میں آئی تو میں شامل ہوگیا۔گرفتار دہشتگرد کا کہنا تھا کہ سارے کاموں کے پیچھے انڈین خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ت...
Optimized by Optimole