Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: to prevent smog in punjab

پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار
مقامی خبریں

پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار

Wearing a mask is mandatory in Punjab اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈائریریکٹر جنرل (ڈی جی) ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 31 جنوری تک اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ باہر نکلتے ہوئے ماسک پہننے کی پابندی کی جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں سانس کے امراض بڑھ رہے ہیں، لوگوں کو کیمیائی مادوں کے اثرات سے بچانے کےلیے یہ فیصلہ کیا گیا۔ Due to the alarming situation of smog, wearing masks has been made mandatory in 4 divisions of Punjab. Director General (DG) Environment Imran Hamid Sheikh issued the notification.According to the notification, wearin...
چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ:پنجاب
اہم خبریں

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ:پنجاب

Decision to buy luxury cars for the security of Chinese residents: Punjab ذرائع کے مطابق چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے 50 کروڑ روپے ادا کرنے کی منظوری دے دی، منظوری آئی جی پنجاب کی سفارشات پر صوبائی کابینہ کی جانب سے دی گئی۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2016 میں 23 لگژری گاڑیاں چائنیز اور دیگر وی وی آئی پیز کے لیے خریدی تھیں، 2016 کے بعد سے سی پیک سمیت دیگر چینی منصوبوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد گاڑیاں کم پڑ گئیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ حکومت نے پنجاب میں جاری چینی منصوبوں کی سکیورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی، 2021 ماڈل کی بم پروف بی ایم ڈبلیو اوریجنل گاڑیاں خریدی جائیں گی۔  According to the sources, the Punjab government has approved to pay Rs 50 crore for the security of the Chinese residents. The approval was given by the provincial cabinet on ...
Optimized by Optimole