Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: terrorist attack in pakistan

دہشتگردی کا خطرہ!چینی باشندوں کو 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری
اہم خبریں

دہشتگردی کا خطرہ!چینی باشندوں کو 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

Approval of 37 bulletproof vehicles to Chinese citizens لاہور:حکومت نے سی پیک ، نان سی پیک ، نجی نان سی پیک اور مستقل تنصیبات کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی۔سی پیک منصوبوں کے لیے 11 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ۔سرکاری نان سی پیک پراجیکٹس کے لیے 12 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی۔نجی نان سی پیک پر کام کرنے والے چائینیز کے لیے 11 جبکہ مستقل تنصیبات کے لیے 3 بلٹ پروف گاڑیاں منظور کی گئیں ۔چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے 18 بہت پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق چینی باشندوں کی 43 رہائش گاہوں کے لیے 16 بکٹ پروف وہیکلز درکار ہیں۔چائنیز باشندوں کے یکم جنوری سے اکتیس مارچ تک نقل و حرکت اور سکیورٹی آڈٹ بھی کرلیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔Lahore: Government approved 37 bulletproof vehicles for CPE...
Optimized by Optimole