ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 64 رنز سے شکست دے دی
Women's T20 World Cup: Indian Women's Team Defeats Pakistan Women's Team by 64 Runs
برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، بھارت کی دیپتی شرما نے چار اوورز میں 10 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔پاکستان ویمنز ٹیم کی طرف سے منیبہ اقبال 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں، جبکہ عالیہ ریاض نے 18 رنز بنائے، دیگر بیٹرز بھارتی اسپن اٹیک کے سامنے زیادہ مزاحمت نہ کر سکیں۔میچ کا اہم موڑ 11ویں اوور میں آیا جب پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا صفر پر آؤٹ ہوئیں، جبکہ سیٹ بیٹر منیبہ علی رن آؤٹ ہوگئیں، جس کے بعد پاکستان کی امیدیں ختم ہوگئیں۔
In the match being played at Edgbaston Stadium in Birmingham, the Indian team ...

