Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: sher afzal marwat talk

.شیر افضل مروت گرفتار
اہم خبریں

.شیر افضل مروت گرفتار

Sher Afzal Marwat arrested. پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ کوہسار پولیس نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا ہے، شیر افضل مروت کے محافظ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتاری کے وقت شیر افضل مروت کے ساتھیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تاہم پولیس نے حصار میں لے کر انہیں گرفتار کیا اور گاڑی کو قبضے میں لے کر روانہ ہوگئی۔شیر افضل مروت کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے مزید رہنماؤں اور اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، ڈی چوک، نادرا چوک، سرینا اور میریٹ کے مقام سے ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کردیا ہے۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Sher Afzal Marwat was arrested outside the Parliament.Kohsar police st...
شیرافضل مروت کی عمران خان سے ملاقات
اہم خبریں

شیرافضل مروت کی عمران خان سے ملاقات

Shirafazl Marwat meeting with Imran Khan شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہاتھ ملایا تو بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں دو طرفہ گلے شکوؤں کا تبادلہ ہوا۔ اس سے قبل کئی بار بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔ شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔ Sher Afzal Marwat met Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder Imran Khan. Talking to the media outside Adiala Jail, Sher Afzal Marwat said that today after 3 months...
شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم
اہم خبریں

شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم

Primary party membership of Sher Afzal Marwat ended پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی رہنما اور ایم این اے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی کے دستخطوں سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نوٹس پیریڈ پر تھے۔اعلامیے کے مطابق نوٹس پیریڈ کے دوران انضباطی کمیٹی نے محسوس کیا کہ شیر افضل مروت کو پارٹی ضوابط کا کوئی خیال نہیں ہے، شیرافضل مروت خود کو پارٹی قوانین سے بالاتر سمجھتے ہیں۔تحریک انصاف کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اگر شیر افضل مروت ایک عزت دار شخص ہیں تو وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیں۔شیرافضل مروت کو متنازع بیانات دینے کے بعد جولائی کے مہینے میں پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا جس پر شیر افضل مروت کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب دیا گیا لیکن پارٹی نے ان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیا تھا...
شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اہم خبریں

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Non-bailable arrest warrant issued for Sher Afzal Marwat راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔ شیر افضل مروت کی عدالت میں عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے، شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مقدمہ کر رکھا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق شیر افضل مروت یا ان کے کونسل عدالت حاضر نہ ہوئے جس پر وارنٹ جای کئے گئے ہیں۔ The local court of Rawalpindi has issued a non-bailable arrest warrant for the suspended member of Pakistan Tehreek-e-Insaf Sher Afzal Marwat. Additional District and Sessions Judge Malik Mumtaz Hanjara issued a non-bailable arrest warrant for Sher A...
شیر افضل مروت”اکڑ”گئے
اہم خبریں

شیر افضل مروت”اکڑ”گئے

Sher Afzal Marwat stood firm in front of the party. لاہور:ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر شیر افضل مروت پارٹی کے سامنے ڈٹ گئے ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ پابندی نہیں مانتا، ذاتی بیانات دیتا رہوں گا۔شیرافضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب کے حوالے سے بیان میری ذاتی رائے تھی، ہزاروں ایشوز ہیں، ضروری نہیں ہر ایشو پر پارٹی کی گائیڈ لائن موجود ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب سے متعلق بیان پر پارٹی نے اپنی رائے دے دی ہے اب اس کو فالو کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیر افضل مروت کے سعودی عرب سے متعلق بیان سے لا تعلقی کا اظہار کردیا ہے۔یاد رہے کہ 16 اپریل کو شیر افضل مروت نے ٹی وی شو میں کہا تھا کہ رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا۔ Lahore: As always, Sher Afzal Marwat has once again stood firm in front of the party. PTI leader Sher Afzal Marwat ...
Optimized by Optimole