Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shehbaz sharif news

قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، دعا ہے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو: وزیراعظم
اہم خبریں

قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، دعا ہے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو: وزیراعظم

Debt does not lead to development, I pray that the current IMF program will be the last: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، دعا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کا موجودہ پروگرام آخری پروگرام ہو، ہمارے قرضے 77 سالوں میں بڑھے ہیں، آخری حد تک آپ کو قرضوں سے نجات دلاؤں گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا۔اسلام آباد میں پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کا دن منفرد خوشی کا دن ہے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب تعلیم، صحت اور نوجوانوں کیلئے ترجیحی اقدامات کئے، نوجوانوں کو آئی ٹی، اے آئی، ووکیشنل ٹریننگ دی جائے تو یہ ملک کا سرمایہ بنیں گے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب میرٹ کی بنیاد پر4لاکھ لیپ ٹاپ ہونہار طلباء میں مفت تقسیم کئے۔انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا جدید ترین ٹیکنالوجی کی...
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اہم خبریں

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

Will continue the fight until terrorism is completely eradicated: Prime Minister وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کی۔وزیراعظم نے کارروائی میں 10 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی، وزیراعظم نے کارروائی کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسنین اختر کو خراج عقیدت پیش کیا۔محمد شہبازشریف نے شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی، وزیراعظم نے کہا کہ ملکی دفاع کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے افواج پاکستان کے بہادر جوانوں پر پوری قوم انہیں اور انکے اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، مجھ سم...
وزیراعظم نے موسم بہار 2025 کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اہم خبریں

وزیراعظم نے موسم بہار 2025 کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

Prime Minister launches Spring 2025 tree plantation campaign وزیراعظم میاں شہباز شریف نے موسم بہار 2025 کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا۔اسلام آباد میں تقریب کے دوران وزیراعظم نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ رحمتوں اور برکتوں والے ماہ مقدس رمضان المبارک میں 2025 کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے دوران چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تقریباً 4 کروڑ 17 لاکھ پودے لگانے کا منصوبہ ہے جس میں پوری قوم اور بالخصوص نوجوان اور کسان بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ درخت ہمارے ماحول کو بہتر بنانے میں بہت مدد دیتے ہیں، شجرکاری سے بیماریوں اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پچھلے چند سالوں کے دوران ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شجرکاری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے کیونکہ دنیا م...
دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
اہم خبریں

دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم

Will continue the fight until the complete elimination of the monster of terrorism: Prime Minister وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد پر کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کی۔وزیراعظم شہبازشریف نے آپریشن میں 3 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی، شہبازشریف نے کہا کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کی اس جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif has praised the officers and personnel of the security forces for the successful intelligence-based operation against Fitna al-Khawarij in Khyber District.Prime Minister Shahbaz...
شہباز شریف سے سفیر یورپی یونین کی ملاقات
اہم خبریں

شہباز شریف سے سفیر یورپی یونین کی ملاقات

European Union Ambassador meets Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی اور ٹرین پر حملے پر اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرین پر حالیہ دہشتگردانہ حملے کے اظہار تعزیت پر سفیر یورپی یونین کا شکریہ ادا کیا، وزیر اعظم نے ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، وزیراعظم نے ان تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے یورپی یونین کے ساتھ مبنی شراکت داری، جی ایس پی پلس سکیم کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے انسانی حقوق سمیت پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے مئی میں پہلے پاکستان - یورپی یونین کے اعلیٰ سطح بزنس فورم کے انعقاد کا خیرمقد...
آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر جلد عملدرآمد کی ہدایت
اہم خبریں

آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر جلد عملدرآمد کی ہدایت

Instructions for early implementation of memorandums of understanding and agreements signed with Azerbaijan وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم نے حالیہ دورہ آذربائیجان پر جائزہ اجلاس میں وزارت تجارت کو پاکستان اور آذربائیجان کے مابین موجودہ تجارت کے حجم کو 2 ارب ڈالر پر پہنچانے کیلئے جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت کی۔شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر نگرانی کمیٹی بھی قائم کر دی، کمیٹی توانائی و بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں معاہدوں کے لئے تیاری یقینی بنائے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر کے آئندہ ماہ متوقع دورہ پاکستان سے پہلے ترجیحی بنیادوں پر تمام تر تیاریاں مکمل کرنے کی ہدای...
Optimized by Optimole