Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shakib al hasan batting

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری
اہم خبریں

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری

Arrest warrant issued for Bangladeshi cricketer Shakib-ul-Hasan بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔بنگلا دیش کی ایک عدالت نے گزشتہ روز 3 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کے چیک باؤنس ہونے پر کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء الرحمٰن نے بنگلا دیشی کرکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو 24 مارچ تک عدالتی حکم پر عمل درآمد کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔اس حوالے سے بنگلا دیشی کرکٹر کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے بینک آفیسر محمد شہیب الرحمٰن نے میڈیا کو بتایا کہ عدالت نے پہلے شکیب الحسن کو طلب کیا تھا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے اس لیے عدالت نے ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ شکیب الحسن سابق بنگلادیشی وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی سے تعلق ہونے کی وجہ سے قتل کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ملک سے باہر ہیں۔...
شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج
کھیل

شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

A case of murder has been registered against Shakib-ul-Hasan شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے، مقتول کے والد نے ڈھاکا کے تھانے میں قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ کرکٹر شکیب الحسن کو سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے ساتھ قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ Shakib-ul-Hasan is accused of murdering a garment factory employee, the victim's father has filed a murder case in Dhaka police station. Cricketer Shakib-ul-Hasan has been named in the murder case along with former Prime Minister Sheikh Hasina Wajid.
Optimized by Optimole