Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif funny

وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت
اہم خبریں

وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت

The Prime Minister directed strict legal action against those involved in human trafficking وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔انسانی اسمگلنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے تمام ادارے فعال کردار ادا کریں۔وزیرِ اعظم نے ایف آئی اے میں افرادی قوت کی کمی فوری طور پر پورا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی اڈوں پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کی اسکریننگ کا معیاری نظام قائم کیا جائے۔شہباز شریف نے غیر قانونی بیرون ملک سفر اور انسانی اسمگلنگ کے بارے میں آگاہی مہم چلانے کی ہدایت اور انسانی اسمگلنگ کے انتہائی مطلوب اسمگلروں کی حوالگی کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں انسانی اسمگلروں کے خلاف اب تک لیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس...
فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم

The time has come for the complete end of Fitnah-ul-Khawarij: Prime Minister یشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے، سلامتی کونسل میں ہماری ذمہ داریاں دوسال کیلئے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ سرحد پار سے پاکستان پر چند دن پہلے حملہ ہوا، دشمن کے حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا، دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان میں دہشتگردوں کےگھس بیٹھیے موجود ہیں، پاکستان کے خلاف سازشیں بنی جارہی ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا اچھی طرح علم ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں پتا ہے کون کون سے ممالک دہشتگردوں کو یہاں سپورٹ کررہے ہیں، ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے،فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے، دفاعی اداروں سے مل کر دہشتگردوں کے خاتمے کا مربوط پلان بنانا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ ڈیجیٹل محاذ پر پاکست...
آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: شہباز شریف
اہم خبریں

آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے: شہباز شریف

The establishment of a free and independent Palestinian state is essential: Shahbaz Sharif سعودی عرب میں غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر عرب و اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت دیگر سربراہان مملکت و حکومت، عرب لیگ اور او آئی سی کے اعلیٰ حکام شریک ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے پہنچے تو سعودی قیادت کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔عرب و اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد پر سعودی قیادت کے اقدامات قابل ستائش ہیں، غزہ پر اسرائیل جارحیت کی تمام حدیں پار کر چکا ہے، ہزاروں افراد شہید جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ بھوک ، افلاس اور قحط نے غزہ میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، اسرائیل امداد کی بندش کو بطور جنگی ہتھیار ا...
جلسوں کیلئے میدان بھرنے کے بجائے معاشی حالت بہتر بنانا ضروری ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

جلسوں کیلئے میدان بھرنے کے بجائے معاشی حالت بہتر بنانا ضروری ہے: وزیراعظم

It is important to improve the economic condition instead of filling the ground for jalsa: Prime Minister وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی میں کمی، اپنے مسائل کا حل اور معاشی بہتری چاہتے ہیں، جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی کوشش کرنے کے بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، جلسے 2028ء میں کریں گے، ابھی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کے لئے محنت کرنے کا وقت ہے۔محمد شہبازشریف نے کہا کہ معاشی بحالی سیاسی استحکام سے جڑی ہے، سیاسی انتشار کا مطلب عوام کو ریلیف دینے کے عمل کو متاثر کرنا ہے، عوام نے سیاسی استحکام کی مضبوطی میں کردار ادا کرکے معاشی ترقی کی حمایت کی ہے، سیاسی استحکام کے لئے قوم کا اتحاد پاکستان کے روشن معاشی مستقبل اور مہنگائی سے نجات کی ضمانت ثابت ہوگا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ معاشی چیلنج، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے ق...
ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے: وزیراعظم

We have to stabilize and improve the economy: PM وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اور بہتری لانی ہے. انہوں نے کہا کہ سفر طویل ہے، ہمیں تیزی سے آگے بڑھنا ہے، اللّٰہ پر بھروسہ ہے ہم اپنی منزل پر پہنچیں گے، یہ مشکل سفر ہے، ناممکن نہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے، ہمیں اسمگلنگ کا خاتمہ کرنا ہے، ہمارا ملک معدنی وسائل سے مالا مال ہے، قوموں نے دن رات ایک کر کے حالات بدلے ہیں۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے، اہداف کے حصول پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔اجلاس میں وزارتِ ہاؤسنگ کی سمری پر رولز آف بزنس میں ترمیم کی منظوری دی...
بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا: شہباز شریف
اہم خبریں

بونا راست سے عوام کو سہولت اور کاروبار فروغ پائے گا: شہباز شریف

People will get convenience and business will be promoted through Bona Rast: Shehbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ بونا- راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں سب کو خوش آمد کہتا ہوں اور اس منصوبے میں میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس تقریب میں شرکت میرے لئے باعث مسرت ہے۔انہوں نے کہا کہ بوناراست کنیکٹیویٹی منصوبہ پاکستان اور عرب ممالک کے درمیان اہم سنگ میل ہے، بونا راست پاکستان کا پہلا کراس بارڈر رقوم کی منتقلی کا نظام ہے، ڈیجیٹل نظام راست کو عرب مانیٹری فنڈ کے تحت بونا سے جوڑا جا رہا ہے، منصوبے سے پاکستان اور عرب ممالک میں رقوم کی منتقلی شفاف اور مؤثر انداز میں ہو سکے گی۔ان کا کہنا تھا کہ بونا راست سے عو...
Optimized by Optimole