Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif funny

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وزیر اعظم
اہم خبریں

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وزیر اعظم

We will end terrorism by all means: Prime Minister اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ میں 70 ہزار پاکستانیوں نے جانیں قربان کیں ، ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے ، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں چاروں صوبوں نےقربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےپچھلےچند سالوں میں بعض غلطیوں کی بنا پر دہشت گردی دوبارہ آئی، دہشت گردی کےواقعات کا خاتمہ ہوچکا تھا، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں150ارب ڈالرکا پاکستان کونقصان ہوا، پاکستان کودہشت گردی کےخلاف جنگ میں صرف20ارب ڈالرملے۔محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چند روزپہلےہم نےجشن آزادی منایا، چالیس سال بعد پاکستان نےپیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا، قومی ہیروارشد ندیم نےجشن آزادی کی خوشیوں کودوبالا کیا، ارشد ندیم نےدن رات محنت کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ حالات کتنے ہی مشکل ہوں اگر قومیں عزم کریں ...
دہشتگرد حملے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت
اہم خبریں

دہشتگرد حملے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت

The funeral prayer of Captain Faraz Ilyas, martyred in the terrorist attack, was attended by the Prime Minister وزیراعظم شہبازشریف سمیت عسکری حکام نے شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت کی، وزیراطلاعات عطا تارڑ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی نمازجنازہ میں شریک ہوئے۔وزیراعظم نے شہید کیپٹن فراز الیاس کی میت کو کندھا دیا اور تدفین کے عمل میں حصہ لیا، بعدازاں شہید کو پاک فوج کے دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی اور قبر پر گلدستہ بھی رکھا گیا۔ تدفین کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن فراز الیاس کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کسی کسی کو یہ عظیم مقام بخشتا ہے، قرآن مجید میں فرمان ہے شہید کو مردہ مت کہو یہ زندہ ہیں، شہید کیپٹن فراز الیاس سارے خاندان کیلئے جنت میں مقام بنا گئے۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے ہزاروں ج...
وزیراعظم کی ہدایات نظر انداز
اہم خبریں

وزیراعظم کی ہدایات نظر انداز

Prime Minister's instructions IGNORED. وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لٹر ہو گئی۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔ The Ministry of Finance, ignoring the instructions of Prime Minister Shehbaz Sharif, issued a notification of a slight reduction in the prices of petrol and diesel. According to the notification of the new prices of petroleum products for the next 15 days issued by t...
وزیراعظم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
اہم خبریں

وزیراعظم سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

The Prime Minister left for the United Arab Emirates on an official visit وزیراعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح وفد بھی ہوگا۔وزیراعظم کی امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید سے ملاقات متوقع ہے، دونوں رہنما تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی تبادلہ خیال کریں گے۔ Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif left for the UAE on an official visit. Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar, Federal Minister for Defense Khawaja Asif, Federal Minister for Commerce Jam Kamal Khan, ...
9 مئی سیاست قربان اور ریاست پر حملہ کرنے والی دو سوچوں کا دن : وزیراعظم
اہم خبریں

9 مئی سیاست قربان اور ریاست پر حملہ کرنے والی دو سوچوں کا دن : وزیراعظم

May 9 is the day of two thoughts that sacrifice politics and attack the state: Prime Minister وزیراعظم شہبازشریف نے 9 مئی کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ 9 مئی کا دن ریاست پر سیاست قربان کرنے اور سیاست کیلئے ریاست پر حملہ کردینے والی دو سوچوں کو الگ الگ کر دینے والا دن ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف وطن پر لہو نچھاور کرنے والے قوم کے عظیم بیٹے، ان کے عظیم اہل خانہ، محب وطن عوام ہیں، دوسری طرف نفرت کی آگ میں سلگتے وہ کردار ہیں جن کے دل میں ریاستی مفادات کا کوئی درد نہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ ان کی آنکھ میں قومی یادگاروں، ریاستی اداروں، آئین، قانون کیلئے کوئی عزت وشرافت نہیں، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وعدہ ہے ارض پاک، عظیم شہداء، اُن کے ورثاء اور قوم سے، 9 مئی پھر کبھی نہیں ہوگا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمیں آگے بڑھن...
Optimized by Optimole