Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: school

امریکا: اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک
انٹرنیشنل

امریکا: اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک

America: A teacher and a student were killed in a school shooting امریکی ریاست وسکونسن کے شہر میڈیسن کے اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر اور ایک طالب علم ہلاک اور 6 طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، موقع پر پہنچے تو مشتبہ ملزم بھی مردہ پایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور طالب علم نے ہینڈ گن استعمال کی، پولیس نے حملہ آور پر فائرنگ نہیں کی۔زخمی طلبہ میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسکول کی طرف جانے سے گریز کریں۔ A teacher and a student have been killed and 6 students have been injured in a shooting at a school in Madison, Wisconsin.The police say that the reason for the firing was not known. When they reached the spot, the suspect was also found dead.The police said that the attacking...
لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
اہم خبریں

لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

Private and government schools and colleges in Lahore, Islamabad and Rawalpindi will remain closed tomorrow, notification issued لاہور ضلع میں نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز پیر کو بند رہیں گے۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انکا کہنا تھا کہ کل ضلع کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔دریں اثنا اسلام آباد انتظامیہ نے بھی کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں بھی ک...
پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی
مقامی خبریں

پنجاب میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، لاہور بورڈ کےامتحان ملتوی

All educational institutions will remain closed in Punjab today, Lahore board exams postponed محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی آج بند رہیں گی۔دوسری جانب لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحان کے جمعہ کو ہونے والے تمام پیپرز بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق جمعہ کے روز فزکس، ہوم اکنامکس، جغرافیہ، ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر لیا جانا تھا، مذکورہ پیپروں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ The Department of Higher Education Punjab and School Education Punjab has issued a notification, according to the notification, all public and private institutions...
Optimized by Optimole