لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
Private and government schools and colleges in Lahore, Islamabad and Rawalpindi will remain closed tomorrow, notification issued
لاہور ضلع میں نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز پیر کو بند رہیں گے۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ انکا کہنا تھا کہ کل ضلع کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔دریں اثنا اسلام آباد انتظامیہ نے بھی کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں بھی ک...


