محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ
Mohammad Bin Salman's life threatened
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زندگی کو خطرہ درپیش ہے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کے باعث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایم بی ایس نے امریکی کانگریس کے ارکان کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں اس خطرے کا ذکر کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے اس بات کا ذکر کیا کہ اس خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہے کہ معاہدے میں فلسطینی ریاست کے قیام کےلیے فوری راستہ بھی شامل کیا جائے۔
The life of Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman is in danger. Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman's life may be in danger due to efforts to normalize relations with Israel. MBS has mentioned this threat in a conversation with members of the US Congress. Mohammed bin Salman mentioned that considering this threat, it is necessary to include a...


