Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: quetta railway station blast

کوئٹہ: گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے
اہم خبریں

کوئٹہ: گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے

Quetta: 3 people including a woman were burnt in a gas leakage explosion کوئٹہ میں گیس لیکیج دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جھلس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ریلوے ملازم محمد عمران کے کوارٹر میں ہوا، دھماکے سے ریلوے کوارٹر کی دیواریں اور چھت منہدم ہوگئی۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور امدادی کارروائی شروع کی۔ Three people, including a woman, were burnt in a gas leakage explosion in Quetta.According to rescue sources, an explosion occurred due to gas leakage in a house on Joint Road in Quetta. According to initial reports, t...
کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی
اہم خبریں

کوئٹہ: جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی

Quetta: Explosion near Jan Muhammad Road, 3 people injured کوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز اطراف کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔ریسکیو، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے دھماکا پہنچ گئے جنہوں نے امدادی کاموں کا آغاز کر دیا ہے، زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔ Three people were injured in an explosion near Jan Muhammad Road in Quetta.According to the police, the sound of the explosion was also heard in the surrounding areas.Rescue, police and other law enforcement officials reached the site of the explosion and have started relief work. The injured have been taken to the hospital.The nature of the explosion could not be immediately ascertained....
پشین: نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 7 افراد زخمی
اہم خبریں

پشین: نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 7 افراد زخمی

Pishin: Explosion due to gas leakage in private hospital, 7 people injured پشین بائی پاس کے قریب نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں بائی پاس کے قریب نجی ہسپتال میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے سے ہسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، دیواریں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ Seven people were injured in a gas leakage explosion at a private hospital near the Pishin Bypass.According to police officials, an explosion due to gas leakage occurred at a private hospital near the bypass in Pishin district of Balochistan, in w...
بنوں میں دھماکا
مقامی خبریں

بنوں میں دھماکا

Blast in Bannu بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس موبائل کے قریب سڑک کنارے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ An explosive device exploded near a police mobile in Bannu. According to the police, 5 officials including the ASI were injured in the explosion. The explosion took place on the roadside near the police mobile.The police said that the injured have been shifted to DHQ Hospital. After the explosion, the police have started a search operation in the area....
دو مسافر ٹرینوں کو بند کردیا گیا
اہم خبریں

دو مسافر ٹرینوں کو بند کردیا گیا

Two passenger trains were stopped جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 11نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا،گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش حملے میں 27 افراد شہید اور 62 زخمی ہوئے، جن میں سے 10 کی حالت تشویش ناک ہے۔دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا۔آٹھ دس کلو بارودی مواد کا بیگ اٹھائے خودکش حملہ آور نے جعفر ایکسپریس کا انتظار کرتے مسافروں کے درمیان پہنچ کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا تھا۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ حملہ قانون نافد کرنے والے ادارے پر تھا، شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ It has been decided to close Jafar Express and Bolan Mail for 4 days from November 11. According to the railway officials, the decision was made in view of the peace and o...
Optimized by Optimole