Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab police shorts

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس
اہم خبریں

دو خواتین سے 47 کلو منشیات برامد:سندر پولیس

47 kg of drugs recovered from two women: Sundar police سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ Sunder police arrested two women and seized 47 kg of drugs. According to the police officials, the crackdown against drug dealers in the city is ongoing, while acting on a tip-off, Sunder police seized drugs from two women standing at Mohalinwal bus stop. Exported. Officials say that t...
لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا
مقامی خبریں

لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا

The lady policeman's killer turned out to be a police constable. صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں رشتہ کے تنازع پر دوست نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کی شناخت 24 سالہ ثمن کے نام سے ہوئی جو شاہدرہ کی رہائشی تھی، لیڈی کانسٹیبل آج چھٹی پر تھی جو اپنے دوست کیساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی، ثمن کو رشتہ کے تنازعہ پر ملزمان نے قتل کیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی اور پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل پر قریب ایک پارک میں تشدد کیا، مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اورلڑکی سے معافی مانگنے کا کہا تو نوجوان نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائرکیے جس سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔پھر نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاؤں میں اور پھر سرمیں تین گولیاں ماریں۔ ...
پولیس کا سب انسپکٹر منشیات فروش نکلا
اہم خبریں

پولیس کا سب انسپکٹر منشیات فروش نکلا

The police sub-inspector turned out to be a drug dealer. نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ ساؤتھ نے سب انسپکٹر سجاول منشیات فروش کو گرفتار کیا۔ایف آئی آر کے مطابق گرفتار ملزم سے 70 کلو منشیات برآمد ہوئی، سجاول نے منشیات فروش کو 8لاکھ روپے رشوت لیکر چھوڑ دیا ، سب انسپکٹر سجاول نے برآمد شدہ منشیات اپنے قبضہ میں لے لی ،منشیات فروخت کرنے کیلئے ایک ڈسمس کانسٹیبل تکاثر سے رابطہ کیا،تکاثر سے 50 ہزار روپے فی کلو فروخت کا سودا طے پایا۔ڈسمس کانسٹیبل کی 5 ہزار روپے فی کلو کمیشن طے پائی،تکاثر منشیات فروخت کرنے گیا تو این آئی یو ساؤتھ کی ٹیم نے پکڑ لیا،تفتیش میں تمام حقائق سامنے آگئے،ڈسمس کانسٹیبل تکاثر منشیات کی سپلائی کیلئے رخسانہ نامی خاتون کا بھی سہارا لیتا تھا۔این آئی یونٹ نےسب انسپکٹرسجاول، سابق اہلکار تکاثر اور رخسانہ بی بی کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان سے منشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ N...
طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل گرفتار, تہلکہ خیز انکشافات
مقامی خبریں

طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل گرفتار, تہلکہ خیز انکشافات

Tafi Butt's brother-in-law's killer arrested, alarming revelations طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو لاہور کی مصروف ترین شاہراہ پر قتل کرنے والے شوٹر اظہر بٹ نے پولیس حراست میں طوطے کی بولنا شروع کر دیا ہے ۔  پولیس ذرائع کے مطابق جاوید بٹ کو قتل کرنے والے شوٹر کی اظہر بٹ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اور وہ پہلے بھی گرفتار ہوچکا ہے،شوٹر اظہر بٹ کے گینگ کا ایک ساتھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک بھی ہوا جس کے بعد شوٹر اظہر نے جرائم کی دنیا چھوڑ کر رکشہ چلانا شروع کردیا تھا  اور پھر وہ بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کیلیے انار کلی بازار میں ایک گارمنٹس کی دکان پر کام کرتا تھا۔  شوٹر اظہر اسلام پورہ میں بیوی اور تین بچوں کیساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھا، معاشی حالات سے تنگ آکر شوٹراظہر نے دوبارہ جرائم کی دنیا میں قدم رکھا، ملزم نے اپنے تین ساتھیوں کیسات...
Optimized by Optimole