Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab cm

پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کے ہزاروں ملازمین تنخواہ سے محروم ہوگئے ۔
اہم خبریں

پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کے ہزاروں ملازمین تنخواہ سے محروم ہوگئے ۔

Thousands of employees of Punjab Health Facilities Management Company lost their salary. محکمہ پرائمری ہیلتھ کی سنگین لاپرواہی کی وجہ سے پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کے ہزاروں ملازمین تنخواہ سے محروم ہوگئے ۔ پی ایچ ایف ایم سی کے زیر انتظام 14 اضلاع کے ہسپتالوں کو تنخواہ نہیں مل سکی ۔ پی ایچ ایف ایم سی کے 2 ہزار ڈاکٹرز سمیت ساڑھے 8 ہزار سے زائد ملازمین کو ڈیڑھ ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی جاسکی ۔ بورڈ اور مجاز افسران نہ ہونے کی وجہ سے تنخواہ جاری کرنے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے ۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ پی ایچ ایف ایم سی کے بورڈ کو فعال کرنے اور مستقل انتظامی و فنانشل افسران کی تعیناتی تاحال نہیں کر سکا جس کی وجہ سے تنخواہوں کی ادائیگی مزید التوا کا شکار ہونے کا سنگین خدشہ ہے ۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے پی ایچ ایف ایم سی ملازمین شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں ۔ Due to the serious neg...
کوئی سیاستدان یا ادارہ پاکستان سے اوپر نہیں،عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

کوئی سیاستدان یا ادارہ پاکستان سے اوپر نہیں،عظمیٰ بخاری

No politician or institution is above Pakistan, Uzma Bukhari فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم عید میلادالنبی ﷺ کو جوش وجذبے کے ساتھ منائیں گے، تمام اضلاع کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز فرائض انجام دیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز تمام اضلاع کو خود مانیٹر کریں گی، ہمارے ڈی سی صاحبان،آر پی اوز اور ڈی پی اوز دفاتر میں میٹنگ نہیں کررہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکم تھا کہ متعلقہ افسران نے مساجد میں خود جاکر علما سے بات چیت کرنی ہے۔عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے کہا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، عید میلادالنبی کو عید کی طرح منائیں گے، ڈی سی صاحب نے بتایا ہے کچھ جگہوں پر پنجاب حکومت کی طرف سے لائٹوں کا انتظام کیا جائے گا، سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، آج رات کو بھی محافل اور تقاریب ہوں گی، وزارت داخلہ کا اپنا مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ہے، پولیس کے اہلکار تین...
Optimized by Optimole