Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: prisoner

امریکی جیل سے 10 خطرناک قیدی فرار
انٹرٹینمنٹ

امریکی جیل سے 10 خطرناک قیدی فرار

10 dangerous prisoners escape from US prison امریکی حکام نے بتایا ہے کہ نیو اورلینز میں جیل کے بیت الخلا کے پیچھے تنگ سوراخ سے 10 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔امریکی پولیس حکام کے مطابق قیدی اس وقت فرار ہوئے جب ڈیوٹی پر مامور واحد گارڈ کھانا لینے گیا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ 3 قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم 7 تاحال مفرور ہیں۔پولیس چیف نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ 7 مفرور قیدیوں میں قتل کے الزام میں قید کاٹنے والے خطرناک قیدی بھی شامل ہیں۔ US authorities have said that 10 prisoners managed to escape through a narrow hole behind a prison toilet in New Orleans. According to US police officials, the prisoners escaped when the only guard on duty went to get food. Authorities say that 3 prisoners have been recaptured, but 7 are still at large. The police chief has said that t...
رمضان المبارک: عرب امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا
انٹرنیشنل

رمضان المبارک: عرب امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا

Ramadan: 4,340 prisoners granted release in UAE رمضان المبارک کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 4 ہزار 340 قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد ماہِ مقدس کے دوران لوگوں کو خوشیاں پہنچانا ہے۔قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان متحدہ عرب امارات کے صدر، وزیرِ اعظم اور مختلف رہنماؤں کی جانب سے کیا گیا ہے۔رہا کیے جانے والے قیدی مختلف قومیتوں سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں ان کے اچھے اخلاق اور مثبت رویے کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں آج پہلا روزہ ہے۔ 4,340 prisoners are being released in the United Arab Emirates on the occasion of Ramadan.According to Arab media, the aim of this move is to bring happiness to people during the holy month.The pardon of prisoners' sentences has been announced by the President, Prime Minister and various lea...
قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے
مقامی خبریں

قیدیوں کی سزا معافی کے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے

Released the rules and regulations for pardoning prisoners محکمہ داخلہ نےجیلوں میں اصلاحات کےحوالے سے قواعدوضوابط اور معیارات جاری کردیئےہیں۔ اچھے کردارکے حامل قیدی کوایک سال قید بامشقت مکمل ہونے پر15 دن رعایت ہوگی۔ دوران اسیری تعلیمی قابلیت بہتر کرنیوالے قیدیوں کوسکیل کے مطابق سزاکی معافی ہوگی۔ میٹرک، انٹر، بی اے یا ایم اے کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے10 ماہ معافی ملےگی۔ حفظ القرآن و ترجمہ مکمل کرنیوالے اسیران کو6 ماہ سے2 سال سزاکی معافی ملےگی۔ الیکٹریشن، موٹربائینڈنگ، بیوٹیشن و دیگر کورسز کرنیوالے اسیران کو1 ماہ تک سزا کی معافی ملےگی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل30 یوم کی سپیشل معافی کا اعلان کرسکیں گے۔ آئی جی جیل60 یوم، سیکرٹری داخلہ90 یوم سپیشل معافی دےسکیں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سےقیدی کو60 یوم کی سپیشل معافی مل سکےگی۔ صدرمملکت کی جاری کردہ معافی آرٹیکل 45 کے تحت تمام قوانین پرفوقیت رکھتی ہے۔ جیل ق...
Optimized by Optimole