Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pervaiz illahi

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب
اہم خبریں

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب

Alleged Corruption Case: Parvez Elahi summoned on January 7 to charge احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت نے پرویز الہٰی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سات جنوری کو طلب کرلیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ عدالت کو ملزمان کی حاضری مکمل کرنے میں کافی دشواری ہے، تاریخ پر تمام ملزمان حاضر ہوتے اور عدالت فرد جرم عائد کرتی ، عدالت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے محسوس کرتی ہے کہ حاضر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ عدالت کسی قسم کی مزید تاخیر نہیں کرتی، اس سے پچھلی تاریخ پر محمد خان بھٹی کی میڈیکل گراؤنڈ پر حاضری معافی ت...
Optimized by Optimole