Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pcb chairman mohsin naqvi

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا: محسن نقوی
اہم خبریں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا: محسن نقوی

International community must cooperate with Pakistan to combat terrorism: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ صرف پاکستان کی جنگ نہیں، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کو پاکستان سے تعاون کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد کے سربراہ اور امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان امریکا کے تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دہشت گردی، سمگلنگ اور انسداد منشیات کے شعبوں میں باہمی اشتراک کار کو بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر سینئر امریکی عہدیدار ایریک میئر نے مطلوب دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، ایریک میئر کی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت و جانی نقصان پر ا...
محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
اہم خبریں

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

Mohsin Naqvi's announcement of granting university status to National Police Academy وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے زیر تربیت افسران سے ملاقات کی اور ان سے سہولتوں سے متعلق دریافت کیا، انہوں نے پولیس اکیڈمی میس میں کھانا کھا کر معیار چیک کیا اور کھانے کی تعریف کی۔بعدازاں وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیم نو کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل پولیس اکیڈمی کے سربراہ اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔دوران اجلاس وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیر تربیت افسران کو رہائش کی معیاری سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی اور نیشن...
احتجاج کیلئے آئے تو مشکل ہو جائیگی: محسن نقوی
اہم خبریں

احتجاج کیلئے آئے تو مشکل ہو جائیگی: محسن نقوی

It will be difficult if they come to protest: Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اڈیالہ سے میرا کوئی رابطہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق جلسہ، دھرنا، جلوس کی اجازت نہیں دیں گے، اگر کوئی احتجاج کرنے کے لیے آیا تو مشکل ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر حالات خراب ہوتے ہیں تو اس کے ذمے دار وہ لوگ ہوں گے جو اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم توڑ کر آئیں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ اگر روڈ بند نہ کریں تو ہم کیا کریں؟ میں تسلیم کرتا ہوں کہ نہ موبائل نہ روڈ اور نہ ہی کاروبار بند ہونا چاہیے، اٹھارہویں ترمیم کے بعد لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری وفاق کی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں لاء اینڈ آرڈر کی ذمے داری صوبائی حکومت کی ہے، صوبے کی حکومت ہم پر دھاوا بول رہی ہے، کے پی حکومت سے پوچھیں کہ ان کی توجہ دہشت گردی روکنے کے ل...
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی:محسن نقوی
اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی:محسن نقوی

Champions Trophy will be held in Pakistan: Mohsen Naqvi چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کو تحفظات ہیں تو آگاہ کردے ہم دور کردیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ہدف کوحاصل کریں گے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائیں گے، ہم نے آئی سی سی کو خط لکھا تھا جواب کا انتظار ہے، آئی سی سی کو اپنی ساکھ کے بارے خود سوچنا پڑے گا، آئی سی سی دنیائےکرکٹ کی واحد مضبوط باڈی ہے۔انہوں نے کہا اب بھی چیمپئنز ٹرافی کے بارے میں اچھے کی امید رکھتا ہوں، کھیل اور سیاست علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں، کسی بھی ملک کو سیاست کو درمیان میں نہیں لانا چاہیے، میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی ہمیں ٹف ٹائم دے سکتا ہے، بھارت کے علاوہ تمام ٹیمیں پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں، بھارت کو کوئی تشویش ہے تو ہم سے بات کرے ہم دور کریں گے۔ ...
چین پاکستان کا سب سے بااعتماد اور مخلص دوست ہے:محسن نقوی
اہم خبریں

چین پاکستان کا سب سے بااعتماد اور مخلص دوست ہے:محسن نقوی

China is the most trusted and sincere friend of Pakistan: Mohsen Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کر کے چین کے یومِ تاسیس پر مبارکباد دی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں، چین کی تیز رفتار ترقی سب کے لیے رول ماڈل ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ چین پاکستان کا سب سے بااعتماد اور مخلص دوست ہے، پاکستان کو چین کے ساتھ لازوال دوستی پر ناز ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک نے پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچایا ہے۔ Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has said that China's role in making Pakistan's economy stable is unforgettable. Mohsin Naqvi met Chinese Consul General Zhao Shirin and congratulated him on the ...
اسلام آباد میں دبئی جیسا نیا سٹیڈیم بنایا جائے گا: چیئرمین پی سی بی
کھیل

اسلام آباد میں دبئی جیسا نیا سٹیڈیم بنایا جائے گا: چیئرمین پی سی بی

A new Dubai-like stadium will be built in Islamabad: Chairman PCB چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور سٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔دورے کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں دبئی جیسا نیا سٹیڈیم بنایا جائے گا۔30 ستمبر تک قذافی سٹیڈیم کی بیسمنٹ مکمل ہوجائے گی، تین تین ہفتے میں ایک ایک فلور بن جائے گا،فرنٹ بلڈنگ سٹیل سٹرکچر پر مشتمل ہے، 31 دسمبر تک قذافی سٹیڈیم کی مین بلڈنگ مکمل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ 2007-2006 میں بننے والے راولپنڈی سٹیڈیم کی حالت بہت خراب ہے، روالپنڈی سٹیڈیم سارا گرا کر بنانا پڑے گا، چیمپئنز ٹرافی میں سٹیڈیم میں سیٹیں لگا دی جائیں گی، کراچی سٹیڈیم بھی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے مکمل کرلیں گے۔ Chairman Pakistan Cricket Board Mohsin Naqvi visited Gaddafi Stadium...
Optimized by Optimole