Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pcb chairman mohsin naqvi

میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش:محسن نقوی
اہم خبریں

میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش:محسن نقوی

Kudos to the police for foiling the terrorist attack on the Mianwali checkpost: Mohsin Naqvi محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تھانہ عیسیٰ خیل کی چیک پوسٹ پر تعینات پولیس کے جوانوں نے جرات کے ساتھ 14 خارجی دہشتگردوں کو مار بھگایا، رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا۔ Mohsin Naqvi congratulated the police for thwarting the attack of Fitnah-ul-Khawarij terrorists on the check post in Mianwali.Interior Minister Mohsin Naqvi said that the policemen deployed at the check post of Isa Khel police station bravely killed 14 foreign terrorists. The police gave a toothless response to the foreign terrorists who attacked secretly in the d...
دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں: محسن نقوی
اہم خبریں

دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں: محسن نقوی

Terrorists can be killed by an SHO: Mohsin Naqvi کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہاں آنے کا مطلب ہے ہم وزیراعلیٰ بلوچستان کی پشت پر کھڑے ہیں، بلوچستان کی صورتحال پر سب یکجا ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جو بھی سپورٹ مانگ رہے ہیں ہم پورا تعاون کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ کل اور پرسوں ہوا ہم سب غمگین ہیں، ایسے دہشتگردی کے واقعات قابل برداشت نہیں ہیں، ہم مل کر ایسے عناصر کا سد باب کریں گے، جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں ڈرایا جائے گا ان کو جلد جواب ملے گا، دہشتگردوں نے چھپ کر حملہ کیا ہے،سامنے آکر مقابلہ کرتے۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کسی آپریشن کی ضرورت نہیں یہ ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشتگردوں کا مقابلہ کرنا ہماری فورسز جانتی ہیں، شرپسند عناصر آدھا کلو میٹر کا انتخاب کرتے ہیں،چھپ کر حملہ کرتے ہیں اور بھا...
دشمن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتا ہے: محسن نقوی
اہم خبریں

دشمن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتا ہے: محسن نقوی

The enemy wants to create anarchy in the country under a well-thought-out plan: Mohsin Naqvi وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تخریب کاری کے واقعات پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر جاری کیے گئے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ تحقیقات کے بعد حقائق ثبوت کے ساتھ سامنے لائیں گے۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملک میں انارکی پیدا کرنا چاہتا ہے، سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کر کے 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، بلوچستان حکومت کے ساتھ رابطے میں ہوں۔وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ امن کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، دہشت گردی کے واقعات میں شہداء ...
محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات
اہم خبریں

محسن نقوی کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

Mohsin Naqvi meeting with his British counterpart وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دورہ لندن کے دوران محسن نقوی نے برطانیہ کی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر سے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر یوویٹ کوپر کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور کریمنلز مقدمات میں قانونی معاونت پر بات چیت ہوئی، موثر بارڈر مینجمنٹ اور غیرقانونی امیگرنٹس کے سدباب کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کے امور پر بھی گفتگو ہوئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران باقاعدہ برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں، اس ضمن میں برطانیہ کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے، غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے...
عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا: محسن نقوی
اہم خبریں

عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہوگا: محسن نقوی

Visa-free facility for Iraqi citizens will be implemented soon: Mohsin Naqvi وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عراقی شہریوں کیلئے ویزا فری سہولت پر جلد عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ عراق کے ریپڈ رسپانس یونٹ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر تہامیر اسماعیل کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا وفد وزارت داخلہ پہنچا جہاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، پاکستانی زائرین سے عراق میں پاسپورٹ نہ لینے اور زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں عراقی پولیس کو پاکستان میں تربیت دینے اور سیف سٹی پراجیکٹ میں تعاون پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے باہمی اشتراک کار بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔عراقی وفد نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو عراق کے دورے کی بھی دعوت دی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی ...
Optimized by Optimole