Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan’s name on indian

بھارتی ٹیم کی شرٹ پر پاکستان کا نام
کھیل

بھارتی ٹیم کی شرٹ پر پاکستان کا نام

Pakistan's name on Indian team's shirt آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر ایونٹ کے لوگو میں پاکستان کا نام لکھا ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے نام کیساتھ ’لوگو‘ والی شرٹ پہننے کی تصدیق کردی۔آئی سی سی قانون کے مطابق تمام ٹیموں کےلیے منظور شدہ لوگو استعمال کرنا لازمی ہوگا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام نہیں لکھا ہوگا۔تاہم اب سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیواجیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ ہم آئی سی سی کی گائیڈلائنز کے مطابق چلیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی جرسی پر ایونٹ کا آفیشل لوگو ہی ہوگا۔ The Indian cricket team's jersey for the ICC Champions Trophy 2025 will have Pakistan's name written in the event logo. The Indian Cricket Board has confirmed that Pakistan will be wearing a shirt with the name 'logo'...
Optimized by Optimole