ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن
Internet service down across the country
ملک بھر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاؤن ہوگیا جس کی شکایات موصول ہونا شروع ہوگئیں۔انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ پر چند ایپس کے علاوہ برائوزنگ میں مشکلات کاسامنا ہے اور کسی بھی ویب سائٹ یا سافٹ وئیر تک رسائی بند ہے جبکہ انٹرنیٹ کی سروسز بند ہونے سے بینکوں اور دیگر سرکاری دفاتر میں کام بند ہوگیا ہے۔
The internet system of Pakistan Telecommunication Company (PTCL) has been down across the country and complaints have started to be received.Apart from a few apps, PTCL is facing difficulties in browsing the Internet and access to any website or software is blocked, while work has stopped in banks and other government offices due to shutdown of Internet ...






