Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan occupied kashmir

امریکی اخبارنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ فاش کر دیا
اہم خبریں

امریکی اخبارنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ فاش کر دیا

American newspaper exposes Indian atrocities in occupied Kashmir نیویارک ٹائمز نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کا پردہ فاش کر دیا۔امریکی جریدے کے مطابق پہلگام واقعہ کے بعد مودی سرکار اور انتہا پسند ہندوؤں کی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف مہم میں تیزی آ گئی، ہزاروں مسلمانوں کو حراست میں لیا گیا اور ان کے گھر تک مسمار کردیئے گئے۔ہیومن رائٹس واچ کی ایشیا کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے کہا کہ پہلگام میں حملہ کو اقلیتی گروپوں پر انتقامی کارروائیوں کے جواز کے طور پر نہیں استعمال کیا جانا چاہئے، ایسا کرنے سے مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل بھی متوقع ہے۔واضح رہے کہ بین الاقوامی جریدے اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مقبوضہ کش...
پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا
اہم خبریں

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا

Pakistan vigorously raised the Kashmir issue in the Security Council پاکستان نے یو این میں کشمیر کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام سے استصواب رائے کے ذریعے حق خودارادیت کے حصول کا وعدہ کیا گیا۔طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی ذمے داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے اس حق کو یقینی بنائے، مسئلہ جموں و کشمیر بدستور سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے، بین الاقوامی امن اور سلامتی کی بحالی اس میں کارگر ثابت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کی ذمے داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے اس حق کو یقینی بنائے۔ Pakistan has stressed the implementation of resolutions on Kashmir in the UN.Special Assistant to the Prime Minister Tariq Fatemi, while addressing an open debate hel...
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان
انٹرنیشنل

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان

The situation in India's illegally occupied Jammu and Kashmir remains alarming: Pakistan اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب بلال احمد نے تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی میں عام بحث کے دوران خبردار کیا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے یہاں تک کہ ایک معمولی واقعہ بھی وسیع تر تنازع کو جنم دے سکتا ہے۔بلال احمد نے کہا ہے کہ یہ صورتحال خطرناک پہلو اختیار کر سکتا ہے اور ایک علاقائی اور عالمی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، اس کے ساتھ ہی بھارت بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے اور اس کی 70 فیصد فوجی صلاحیتیں پاکستان کے خلاف تعینات ہیں۔پاکستانی مندوب نے بھارت کی جانب سے مذاکرات کو مسترد کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت کی دھمکی دیتا ہے۔ بلال احمد نے اس حوالے سے بھارتی وزیر ...
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کو بڑی شکست
انٹرنیشنل

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی کو بڑی شکست

Big defeat for BJP in Occupied Jammu and Kashmir بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے نام نہاد انتخابات میں بی جے پی کو بھاری شکست کا سامنا ہے۔کانگریس- نیشنل کانفرنس اتحاد نے نصف حد عبور کر لی ہے اور 90 میں سے 49 سیٹیں حاصل کر کے اسمبلی انتخابات جیت کر حکومت بنانے کے لیے تیار ہے، ان میں سے 42 سیٹیں نیشنل کانفرنس، 6 انڈین نیشنل کانگریس اور ایک کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی ہے۔اگست 2019ء میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں ووٹروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مسترد کر دیا ہے، اب تک سامنے آنے والے رجحانات کے مطابق نیشنل کانفرنس اورکانگریس اتحاد کو 90 نشستوں میں سے 49 پر برتری حاصل ہے۔جموں و کشمیر میں 2014 کے بعد پہلے اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہوئے، 18 ستمبر کو ہونے والے ابتدائی مرحلے میں 24 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوئی، اس کے بعد 25 ستمبر ک...
کشمیر میں آج یومِ سیاہ
انٹرنیشنل

کشمیر میں آج یومِ سیاہ

Today is Black Day in Kashmir بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔اس حوالے سے حریت رہنماؤں کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ کشمیری بھارت کو ایک مضبوط پیغام بھیجیں کہ وہ اس کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔پیغام میں حریت رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنا یومِ آزادی منانے کا کوئی قانونی یا اخلاقی حق نہیں۔حریت رہنماؤں کے پیغام میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کشمیر پر بھارت کا قبضہ عالمی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔دوسری جانب آزاد جموں وکشمیر میں بھی آج بھارت کے یومِ آزادی پر کشمیری یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے آزادی چوک پر صبح سویرے کشمیری پناہ گزینوں کی جانب سے بھارت کے خلاف...
آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
انٹرنیشنل

آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

Kashmir Exploitation Day is being celebrated today against Indian action 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم ہوئے آج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں ،لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر کے طور پر منا رہے ہیں۔یوم استحصال کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ اسلام آباد میں واک کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں پارلیمنٹرینز سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوں گے۔بھارت نے طاقت کے ذریعے آج ہی کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی جسے کشمیریوں نے مسترد کردیا ، بھارت نے 05 اگست 2019 کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کو مکمل فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا۔ بھارتی فوج کی بربریت سے 5سال کے دوران 907 کشمیری شہید، 2400 سے زائد زخمی...
Optimized by Optimole