Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan news live

وزیراعظم نے کل سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

وزیراعظم نے کل سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

The Prime Minister announced an official holiday tomorrow. وزیراعظم شہباز شریف نے 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یوم تکبیر قوم کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوم تکبیر سبز ہلالی پرچم تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔ 28 مئی کو ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا گیا، شبانہ روز محنت سے اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif has declared May 28 Takbeer Day as an official holiday.He said that Takbeer Day reminds us to unite under the green crescent flag. On May 28, the country's defense was made impregnable, working day and night to ensure economic security....
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کا حملہ
انٹرنیشنل

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کا حملہ

Locals attack Pakistani students' hostels in Kyrgyzstan غیرملکی میڈیا کے مطابق کرغزستان کے شہر بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کی لڑائی شروع ہوئی جس کی زد میں پاکستانی بھی آ گئے، مقامی افراد نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملہ کر کے وہاں موجود پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد زخمی ہو گئے۔حملہ آوروں نے ہاسٹل کے دروازے اور کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ دیئے، واقعے کے بعد پاکستانی طلبہ خوفزدہ ہو گئے، ہاسٹل میں پاکستانی طالبات کو بھی ہراساں کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ According to foreign media, a fight between local and foreign students started in the city of Bishkek, Kyrgyzstan, and Pakistanis were also affected. Local people attacked the hostels of Pakistani students and tortured the Pakistanis there. Many were injured.The attackers also broke the windows and d...
9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی: آئی ایس پی آر
اہم خبریں

9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی: آئی ایس پی آر

On May 9, politically motivated and brainwashed miscreants staged a coup: the ISPR آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ 9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی اور جان بوجھ کر ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا، شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے پر توڑ پھوڑ کی جس کا مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ 9 مئی کو پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تخریب کاروں اور ان کے سرغنوں کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا، ان شر پسند عناصر کا بنیادی مقصد افراتفری پھیلا کر عوام اور مسلح افواج کے درمیان تصادم کو ہوا دے کر پاکستان کو غیرمستحکم کرنا تھا۔ا...
کپتان کا فوج سے معافی مانگے سے انکار
اہم خبریں

کپتان کا فوج سے معافی مانگے سے انکار

The captain's refusal to apologize to the army راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 2014 کے دھرنے سے متعلق خود پر لگائے گئے تمام الزامات غلط قرار دے دیے۔اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  وہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہیں، خوشی ہوگی کہ انہیں انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے۔عمران خان نے کہاکہ وہ کیوں 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں ،معافی تو ان سے مانگنی چاہیے ، اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں ، وہ تو ملک کے لیے بات چیت کا کہہ رہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا اس وقت پتا چلا جب انہیں سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ،9 مئی کے واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی۔بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ فوج ہماری ہے اور ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ، 27 سال کی تاریخ میں کبھی جلاؤ گھیراؤ نہیں کیا ، دو حکومتیں ہم نے انتخاب...
معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں: وزیر خزانہ
اہم خبریں

معاشی اہداف درست سمت میں جا رہے ہیں: وزیر خزانہ

Economic targets going in right direction: Finance Minister وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا وفد یہاں آیا ہوا تھا، سعودی وفد سے بزنس ٹو بزنس مذاکرات ہوئے، ہمارے معاشی اہداف صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا تجارتی خسارہ قابو میں ہے، ہماری زراعت کی جی ڈی پی 5 فیصد پر گروتھ کر رہی ہے، ہماری کرنسی مستحکم ہے، ملک میں معاشی استحکام آ رہا ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، امریکا اور یورپ کے سرمایہ کاروں سے بھی رابطوں میں ہوں۔ While holding a press conference with Federal Prime Ministers Nazir Tarar and Atta Tarar, Finance Minister Muhammad Aurangzeb said that the delegation of Saudi Arabia had come here, business-to-business negotiations were held with the Saudi delegation, our...
بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک میں استحکام آ رہا ہے : وفاقی وزیر خزانہ
اہم خبریں

بہترین معاشی پالیسیوں سے ملک میں استحکام آ رہا ہے : وفاقی وزیر خزانہ

Stability is coming to the country with the best economic policies: Federal Finance Minister اسلام آباد میں سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچھلے 10ماہ سے پاکستان کی کرنسی میں استحکام آیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے۔ وزیر خزانہ کاکہنا تھا کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، پاکستان اب عمل درآمد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ہمیں اس مقصد کے لیے اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا پڑے گا، ہمیں توانائی کے مسئلوں کو حل کرنا پڑے گا ، یہ ریفارم ایجنڈا کا دوسرا اہم حصہ ہے اور تیسرا سرکاری اداروں میں اصلاحات ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، حکومت کا کام پالیسی فریم ورک دینا ہے، ہمیں ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے، نجکاری کا ایجنڈا تیزی سے مکمل کر لیں گے، اور مجھے امید ہے کہ...
Optimized by Optimole