Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan news live

پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع
اہم خبریں

پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع

Installation process of firewall on 4 top mobile networks of Pakistan has started آج پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گااس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے. مواد کہاں سے آیا کہاں سے اپلوڈ ہوا اور کس کس نے پاکستان میں چھپے تمام ملک دشمن کا ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی Today, the process of installation of firewall has been started on 4 top mobile networks of Pakistan. It...
ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
اہم خبریں

ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Defamation Law Challenged in Lahore High Court لاہور ہائیکورٹ میں درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی ، درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ، پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے، ہتک عزت آرڈیننس اور ہتک عزت ایکٹ کی موجودگی میں نیا قانون نہیں بن سکتا، ہتک عزت قانون میں صحافیوں سے مشاورت نہیں کی گئی، ہتک عزت کا قانون جلد بازی میں صحافیوں اور میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک ہتک عزت قانون پر عملدرآمد روکا جائے۔ The application was filed in the Lahore High Court by journalist Jafar Ahmad Yar and Raja Riaz through advocate Nadeem Sar...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش
اہم خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش

Pakistan stock market crashed. پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، 100انڈیکس 2081 پوائنٹس کی کمی کے بعد 72 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز میں ہی شدید مندی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 2081 پوائنٹس کی کمی کے بعد باہتر ہزار کی سطح سے بھی نیچے آ گیا۔ انڈیکس 71 ہزار781 پوائنٹس تک گر گیا، بعد ازاں 100انڈیکس 72 ہزار605 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Pakistan stock market crashed, 100 index dropped 2,081 points to below 72,000 level. The Pakistan Stock Market saw a sharp fall in the beginning of the last day of the business week. The Hundred Index fell below the 72,000 level after a loss of 2,081 points. The index fell to 71 thousand 781 points, later the 100 index is trading at 72 thousand 605 points....
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور کپتان کھلاڑیوں پر برس پڑے
کھیل

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور کپتان کھلاڑیوں پر برس پڑے

The head coach and captain of the national team are furious on the players. ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستان کے کیمپ میں بے چینی پائی جاتی ہے اور کوچ گیری کرسٹن اور کپتان بابر اعظم کھلاڑیوں پر سخت برہم ہیں۔شکست کے بعد گیری کرسٹن شدید برہم نظر آئے اور انہوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ابتر کارکردگی پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کوچ گیری کرسٹن نے بھی پلان پر عمل نہ کرنے پر کھلاڑیوں پر برہمی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔کپتان بابراعظم نے پلان پر عمل نہ کرنے باؤلرز پر برہمی کا اظہار کیا، کپتان نے کھلاڑیوں تنبیہ کی کہ اب سوچنے کا نہیں کارکردگی کا وقت ہے اور بھارت کے خلاف میچ میں جیت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ After the upset defeat by the USA in the T20 World Cup, there is anxiety in the Pakistan cam...
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل
اہم خبریں

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل

Federal budget presentation date changed وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے باعث وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔وزیرمملکت برائے خزانہ کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کو وزیراعظم کے دورہ کی وجہ سے تبدیل کیا گیا ہے۔وزیراعظم کی واپسی پر قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 10 جون کو ہو گا، رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے 11 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزیرمملکت نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ The date of presentation of the federal budget was changed due to the visit of Prime Minister Shahbaz Sharif to China. According to the Minister of State for Finance, the next federal budget will be presented on June 12. The date of presentation of the budget was changed due to the visit of the Prime Mini...
بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بری
مقامی خبریں

بانی پی ٹی آئی مزید 2 مقدمات سے بری

PTI founder acquitted in 2 more cases اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی کو سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات سے بری کردیا گیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بریت درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے فیصلے میں تھانہ شہزادٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا، ناکافی شواہد کی بنیاد پر مقدمات سے بری کیا گیا۔ Islamabad: Founder PTI acquitted in two cases of May 9 tragedy, acquitted on the basis of insufficient evidence.In the Islamabad District and Sessions Court, Judicial Magistrate Umar Shabbir pronounced the decision on the acquittal pleas of PTI founder in both cases of Shehzad Town police station related to the May 9 trag...
Optimized by Optimole