غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
5 suspects involved in illegal currency exchange arrested
ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے، ان چھاپوں کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ چھاپے کلفٹن میں واقع شاپنگ مال، خیابانِ جامی اور ڈیفنس کے علاقے زم زمہ میں مارے گئے، کارروائی میں 4500 ڈالرز، 20 ہزار پاؤنڈز اور 88 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمد کی گئی۔ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
According to FIA, raids were conducted by FIA in different areas of Karachi, during these raids, 5 suspects involved in money laundering and illegal currency exchange have been arrested.The spokesman has said that these raids were carried out in the shopping mall in Clifton, Khayaban-e-Jam...




