ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Arshad Nadeem qualified for the final
پیرس اولمپکس میں قومی ہیرو ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پیرس میں جاری جیولین تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ بی کے مقابلے میں قومی ہیرو ارشد ندیم نے 86.59 کی تھرو پھینک کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، وہ گروپ میں تیسرے نمبر پر رہے۔یہ ارشد ندیم کا اولمپکس میں مسلسل دوسرا فائنل ہے۔بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی بار میں 89.34 میٹر کی تھرو پھینکی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل مقابلہ 8 اگست کو رات 11 بجکر 25 منٹ پر کھیلا جائے گا
National hero Arshad Nadeem qualified for the finals in the Paris Olympics. National hero Arshad Nadeem qualified for the finals by throwing a throw of 86.59 in the Javelin throw qualifying round group B competition in Paris, he finished third in the group.This is Arshad Nadeem's sec...

