Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: mustafa murder case progress

غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا مقدمہ، ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
اہم خبریں

غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا مقدمہ، ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

Armaghan ordered to appear in illegal call center case via video link کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں نامزد ملزم ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں ملزم ارمغان کے خلاف غیر قانونی کال سینٹر چلانے کے مقدمے میں سائبر کرائم کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کے خلاف غیر قانونی کال سینٹر چلانے اور ڈیجیٹل کرنسی کی منتقلی کا الزام ہے۔عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ ملزم ابھی کہاں ہے؟ جس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم دوسرے مقدمے میں جیل میں ہے، عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کونسی جیل میں ہے؟ ملزم ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے۔بعدازاں عدالت نے ملزم ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ Karachi’s District and Sessions Court h...
منی لانڈرنگ کا مقدمہ: ملزم ارمغان اے ٹی سی میں پیش، دوران حراست تشدد کا الزام
اہم خبریں

منی لانڈرنگ کا مقدمہ: ملزم ارمغان اے ٹی سی میں پیش، دوران حراست تشدد کا الزام

Money laundering case: Accused Armaghan appears before ATC, accused of torture during detention مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملوث ملزم ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ میں ایف آئی اے نے ملزم ارمغان کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا۔ملزم ارمغان نے عدالت میں دوران حراست تشدد کا الزام لگا دیا، ملزم مکمل طور پر صحتمند ہے، تفتیشی افسر نے ملزم ارمغان کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم سے پرائیویٹ والٹ کے پاسورڈ اور ڈیجیٹل شواہد ریکور کرنے ہیں، اب تک کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے۔وکیل صفائی نے کہا کہ ارمغان کی میڈیکل رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں، رپورٹ کو چیلنج کریں گے، عدالت نے ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔ The FIA ​​presented the accused Armaghan in the ATC in the money laundering case against the accused Armaghan involved in the Mustafa Amir murder case.The...
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے
اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے

Mustafa Amir murder case: Evidence of international fraud group found on accused Armaghan's laptop مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات جاری رہی، مرکزی ملزم ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے۔ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی عدالت میں رپورٹ پیش کردی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ ارمغان اور اس کے والد کامران قریشی نے فراڈ کیلئے کمپنی بنائی تھی، متعلقہ کمپنی کی سالانہ آمدن 3 سے 4 لاکھ امریکی ڈالرز ہے، فراڈ کیلئے قائم کمپنی میں 25 ملازمین کام کررہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ارمغان نے اپنے ملازم افنان کے ذریعے لگژری گاڑیاں خریدیں، گاڑیوں کی مجموعی قیمت 15 کروڑ 40 لاکھ روپے ہے، جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم ارمغان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ The investigation into the Mustafa Amir murder case continued, evidence of an international fraud group was found on the laptop of the ma...
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ
اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ

Mustafa Amir murder case: Money laundering of Rs20 billion from 40 different bank accounts of Armaghan کراچی کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس پر ملزم ارمغان سے متعلق تحقیقات جاری ہے، تحقیقاتی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق پولیس اور ایف آئی اے سمیت متعلقہ اداروں کے افسران نے کمیٹی کو کیس پر بریفنگ دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی، اکاؤنٹس کے بینک منیجرز کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ارمغان کو 2 سیکیورٹی کمپنیز، ایک باکسر ایسوسی ایشن سیکیورٹی گارڈز فراہم کرتے تھے، ارمغان کو سامان پہچانے والی کوریئر کم...
مصطفیٰ عامر قتل کیس: محکمہ پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار
اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: محکمہ پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار

Mustafa Amir murder case: Prosecution Department expresses reservations over police investigation مصطفیٰ عامر قتل کیس میں محکمہ پراسیکیوشن نے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔محکمہ پراسیکیوشن نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا، تفتیشی ٹیم کیخلاف محکمہ جاتی قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا، انویسٹی گیشن ٹیم نے پراسیکیوشن کے کیس کو نقصان پہنچایا، ملزم ارمغان کے اعترافی بیان سے پہلے پراسیکیوشن کو بتایا گیا نہ ہی اعتماد میں لیا گیا۔ملزم ارمغان کا اعترافی بیان ایس ایس پی نے ریکارڈ کررکھا ہے جو کہ قانوناً قابل قبول ہے۔ The prosecution department has expressed reservations over the police investigation in the Mustafa Amir murder case. The prosecution department wrote a letter to the Sindh IG, demanding departmental legal action against the investigation team, the investigation team damag...
مصطفیٰ عامر قتل کیس، پراسیکیوشن کے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات
اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس، پراسیکیوشن کے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات

Mustafa Amir murder case: Prosecution has reservations over police investigation مصطفیٰ عامر اغواء اور قتل کیس میں پراسیکیوشن نے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق پراسیکیوشن نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا۔پراسیکیوشن نے خط کے متن میں انویسٹی گیشن ٹیم کے خلاف لیگل ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ارمغان اور شیراز نے مصطفیٰ عامر کا بہیمانہ قتل کیا، انویسٹی گیشن ٹیم نے پراسیکیوشن کے کیس کو نقصان پہنچایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ارمغان کے اعترافی بیان سے پہلے پراسیکیوشن کو بتایا گیا، نہ ہی اعتماد میں لیا گیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ ملزم کا اعترافی بیان دوبارہ ریکارڈ کرنے سے متعلق انویسٹی گیشن کے اقدام سے کیس کو نقصان پہنچا ہے۔ The prosecution has expressed reservations over the police investigation in the Mustafa Amir kidnapping and mur...
Optimized by Optimole