Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: multan news

ملتان: گیس باوزر دھماکا، باوزر ڈرائیور 2 ساتھیوں سمیت گرفتار
Uncategorized

ملتان: گیس باوزر دھماکا، باوزر ڈرائیور 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

Multan: Gas bowser explosion, bowser driver arrested along with 2 accomplices ملتان میں گیس باوزر دھماکے کے واقعے میں ملوث باوزر کے ڈرائیور کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈرائیور نے بتایا کہ وہ باوزر سے گیس چوری کرتے تھے۔ڈرائیور کے مطابق واقعے کے روز گیس چوری کرنے لگے تو وال لیک تھا، گیس لیک ہونے پر وہ وہاں سے فرار ہوا، کچھ دیر بعد دھماکا ہو گیا۔واضح رہے کہ گیس باوز ردھماکے میں 19 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوئے تھے۔ The driver of the gas tanker involved in the gas tanker explosion incident in Multan has been arrested along with two accomplices.According to the police, the driver said that he used to steal gas from the tanker. According to the driver, when he started stealing gas on the day of the incident, there was a leak in the wall. He fled from there after the...
گھر سے سکول جاتے ہوئے خاتون ٹیچر قتل
اہم خبریں

گھر سے سکول جاتے ہوئے خاتون ٹیچر قتل

Female teacher killed while going from home to school پنجاب کے ضلع ملتان میں خاتون ٹیچر کو گھر سے سکول جاتے ہوئے راستے میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق خاتون ٹیچر کے قتل کا واقعہ تھانہ شاہ شمس کی حدود میں پیش آیا، جہاں 29 سالہ صفورا نامی ٹیچر کو سکول جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان راستے میں خاتون ٹیچر کا پیچھا کرتا ہوا آتا ہے اور قریب آکر خاتون ٹیچر کے سر میں گولی مارتا ہے، گولی لگنے سے خاتون ٹیچر زمین پر گرتی ہے، جس پر ملزم کوئی چیز اٹھا کر فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔واقعے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ A female teacher was shot and killed on her way from home to school in Multan district of Punjab.According to the ...
Optimized by Optimole