بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت
Invitation to Indian Prime Minister Narendra Modi to visit Pakistan
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔ وزارتِ خارجہ کے حکّام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ وزارتِ خارجہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی منتظر ہے۔
A two-day meeting of the Shanghai Cooperation Organization will be held in Pakistan in October this year. According to the officials of the Ministry of Foreign Affairs, Indian Prime Minister Narendra Modi has also been invited to participate in this meeting held in Pakistan on October 15 and 16.The Ministr...

