Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: lebanon strikes

لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے میں 24 گھنٹوں کے اندر 105 افراد ہلاک ہو گئے۔
انٹرنیشنل

لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے میں 24 گھنٹوں کے اندر 105 افراد ہلاک ہو گئے۔

105 people were killed within 24 hours in Israel's brutal airstrikes on Lebanon. اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے 359 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے مختلف شہروں پر حملوں میں دوسرا فرانسیسی شہری ہلاک ہوگیا جبکہ اتوار کے روز وزارت صحت نے بعلبک ہرمل شہر میں بھی اسرائیلی فوج نے بمباری کی جس میں 33 لوگ جان کی بازی ہارگئے جبکہ 47 زخمی ہوئے ، یہ واقعہ مشرقی لبنان میں پیش آیا۔دوسری جانب لبنان میں اسرائیلی حملوں کے باعث غذائی بحران شدت اختیار کر گیا، اسرائیلی حملوں کے بعد لوگ بڑی تعداد میں بے گھر ہو رہے ہیں اور 20 لاکھ سے زائد نقل مکانی کرکے محفوظ علاقوں کی جانب...
Optimized by Optimole