Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: latest pakistani news

انٹرنیشنل

پاکستان نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت شریف اللّٰہ کو گرفتار اور امریکا کے سپرد کیا: دفترِ خارجہ

Pakistan arrested Sharifullah and handed him over to the US under UN resolutions: Foreign Office دفترِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ شریف اللّٰہ کو کس قانون کے تحت امریکا کے سپرد کیا، اس پر وزارتِ قانون بہتر بتا سکتی ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم علاقائی امن و استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھیں گے۔شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے تحت شریف اللّٰہ کو گرفتار اور امریکا کے سپرد کیا، مجھے اس معاملے پر کسی قسم کی کوئی پریشانی یا خوف دکھائی نہیں دیتا۔ترجمان نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کا شریف اللّٰہ کی گرفتاری پر ردِعمل ایک ریاستی ردِعمل تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان سے بہتر ہمسائیگی پر مبنی تعلقات چاہتا ہے لیکن وہاں ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔علاوہ ...
جنرل ساحر شمشاد سے نائب ازبک وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

جنرل ساحر شمشاد سے نائب ازبک وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

Uzbek Deputy Defense Minister meets with General Sahir Shamshad, discusses bilateral issues چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا سے ازبکستان کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیرِ دفاع میجر جنرل برخانوف احمد جمالووچ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز پہنچے جہاں پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ازبک نائب وزیرِ دفاع نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمان نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت...
ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

DG Khan: Firing between two tribes, 5 people killed خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں قبائلی علاقہ کشوبہ میں دو قبائل میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد خان کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم ایک شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد دونوں قبائل میں فائرنگ ہوئی۔ Five people were killed in a gunfight between two tribes in the Kashoba tribal area of ​​Dera Ghazi Khan district of Khyber Pakhtunkhwa.According to Political Assistant Asad Khan, the clash between the tribes began after the death of one person.He said that a person was killed in the name of honor, after which the two tribes opened fire....
کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار
اہم خبریں

کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار

Karachi, FIA raids hotel, 7 arrested including 3 human traffickers وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب اسلم ہوٹل پر چھاپہ مار کر 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے 7 افراد میں سے 3 انسانی اسمگلر بتائے گئے ہیں۔حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں سے 4 مسافر ہیں جنہیں انسانی اسمگلرز نے عراق بھیجنے کے لیے بھاری رقم وصول کی تھی اور انہیں بیرون ملک بھیجنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں اور مسافروں کو اے ایچ ٹی سی منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ The Anti-Human Trafficking Circle of the Federal Investigation Agency (FIA) raided the Aslam Hotel near the Airport Chhota Gate on Shahrah-e-Faisal and detained 7 people.According to FIA...
کوئٹہ: اسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رُل گئے
اہم خبریں

کوئٹہ: اسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رُل گئے

Quetta: Boycott in the hospitals, patients were killed کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی آپریشن تھیٹر سروسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس حوالے سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ رہنماؤں کی گرفتاری اور مقدمات کے اندراج پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔سپتال آئے ایک شخص کا کہنا ہے کہ مسلم باغ سے مریض لے کر آیا ہوں، بی ایم سی اسپتال میں کوئی ڈاکٹر نہیں۔مذکورہ شخص کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال میں ہڑتال کی وجہ نجی اسپتالوں میں علاج کرانے پر مجبور ہیں۔ The boycott of OPDs and non-emergency operation theater services in government hospitals by the Grand Health Alliance in Quetta is ongoing.Due to the strike of Grand Health Alliance, patients are facing difficulties.In t...
لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا

Bar Vocational Course will be started at Lahore High Court Bar وکالت لائسنس کے حصول کے لیے بار ووکیشنل کورس لازم ہونے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار میں کل سے بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیدار بار ووکیشنل کورس کی 15 جنوری صبح گیارہ بجے ہونے والی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے,تقریب سے صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ ، سیکرٹری بار بریسٹر قادر بخش چاہل اظہار خیال کریں گے,,چیئرمین لیگل ایجوکیشن پنجاب بار کونسل بریسٹر احمد قیوم بار ووکیشنل کورس میں پہلا لیکچر دیں گے,بی اے ایل ایل کا امتحان پاس کرنے والے سو سے زائد طلباء و طالبات کورس میں شرکت کریں گے,سپریم کورٹ نے وکالت لائنسنس کے لئے بار ووکیشنل کورس کو لازم قرار دے رکھا ہے سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار بریسٹر قادر بخش چاہل بار ووکیشنل کورس کے پیٹرن انچیف جبکہ عبدالرحمان گورائیہ ایڈوکیٹ بار ووکیشنل کورس کے آرگنائز...
Optimized by Optimole